پاکستان میں ”انسان برائے فروخت “ کے حوالے سے واقعات میں اضافہ ،حکمرانوں سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پیر 24 مارچ 2014 07:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مارچ۔2014ء)پاکستان میں ”انسان برائے فروخت “ کے حوالے سے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس پر سیاسی، عوامی و سماجی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمرانوں سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

زیادہ تر سندھ میں انسان برائے فروخت کے اشتہارات نظر آئے ہیں ۔موجودہ سال میں39 خواتین و حضرات نے سندھ میں انسان برائے فروخت کے لیبل نظر آئے۔ بھوک ،افلاس ،بے روز گاری نے لوگوں کو اس پہنچ پر پہنچا دیا ہے کہ لوگوں نے اپنے بچوں کو فروخت کرنے کے بورڈز سجا لئے۔ پنجاب میں21 افراد،کے پی کے میں4 جبکہ بلوچستان میں13 خواتین حضرات نے اپنے بچوں کی فروخت کے اشتہارات لگائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :