پاکستان میں ایسے افراد کی شرح سب سے کم ہے جو انٹرنیٹ تک بغیر سنسر شپ کے رسائی حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ سروے رپورٹ، صرف 22 فیصد پاکستانیوں نے سنسر شپ کے بغیر انٹرنیٹ کے آزادانہ استعمال کی خواہش ظاہر کی ہے‘امریکی ادارے کا سروے
ہفتہ 22 مارچ 2014 06:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22مارچ۔ 2014ء) امریکی ادارے \'پیو ریسرچ سینٹر\' کی جانب کیے گئے ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایسے افراد کی شرح سب سے کم ہے جو انٹرنیٹ تک بغیر سنسر شپ کے رسائی حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں‘انٹرنیٹ پر سینسرشپ سے متعلق سروے کے مطابق صرف 22 فیصد پاکستانیوں نے سنسر شپ کے بغیر انٹرنیٹ کے آزادانہ استعمال کی خواہش ظاہر کی ہے‘انٹرنیٹ پر حکومتی پابندیوں اور سنسرشپ پر کئے گئے سروے میں 62 فیصد پاکستانیوں نے کوئی رائے نہیں دی جبکہ 18 سے 29 سال تک کے نوجوانوں کی اکثریت کا کہنا تھا کہ دنیاکے پر ملک میں انٹرنیٹ تک بغیر کسی حکومتی پابندیوں اور سنسرشپ کے آزادی ہونی چاہئے‘رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ کی ازادی کی حمایت کی گئی جہاں 80 فیصد افراد نے انٹرنیٹ تک بغیر کسی رکاوٹ اور پابندی کے رسائی پر زور دیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 22 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ:بھارت نے افتتاحی میچ میں پاکستان کو7وکٹوں سے شکست دیدی،بھارت نے 130رنزکاہدف3وکٹوں پرپوراکرلیا،امیت مشرا مین آف دی میچ قرارپائے،پاکستان کی جانب سے عمرگل ،سعیداجمل اوربلاول بھٹی ... مزید
-
ورلڈ کپ ٹی 20 کوالیفائنگ راؤنڈ ، نیدر لینڈ کے بیٹسمینوں کی دھواں داربیٹنگ ، آئرلینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ،نیدر لینڈر نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے سب سے بڑے ٹوٹل کو حاصل کیا ،آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ ٹی ... مزید
-
لائلپور نیشنل اوپن سکوائش چیمپئن شپ کے مینز فائنل میں عامر اطلس اور وومنز فائنل میں ثمر انجم نے نیشنل چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل
-
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کے انٹرنیشنل میچ کا دورانیہ کم کردیا ، ہر میچ 70کی بجائے 60منٹ کو ہوگا جس میں اب 15,15منٹ کے چار ہاف ہونگے، اطلاق چیمپئنز ٹرافی میں ہوگا
-
15 ویں ایشین انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ،قومی جونیئر ٹیم کو بھارتی حکومت کی جانب سے تا حال این او سی جاری نہیں ہوسکا، پی ایس بی کو تمام ضروری دستاویزات ارسال کر دی تھیں، ٹیم کے ویزوں کیلئے بھارتی ہائی کمیشن ... مزید
-
قومی کرکٹ ٹیم نے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے اور سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ،20 اوور کے مقابلوں میں اس کی کامیابی کی شرح61 اعشاریہ 53 فیصد رہی
-
ورلڈ کپ ٹی 20، نیدر لینڈ نے ایک اننگز میں آسٹریلیا کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ، میچ میں سب سے زیادہ 30 چھکوں کا عالمی ریکارڈ بھی بن گیا
-
پاکستان کی عظیم ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اسکے حقیقی تشخص کو اجاگر کیا جا سکے،صدرممنون حسین
-
نوشہروفیروز، جسقم رہنما مقصود قریشی سمیت دو افراد کا پر اسرار قتل ، لاشیں پکا چانک لنک روڑ پر جلی ہوئی کار سے برآمد ، سندھ بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، مظاہرین نے پہیہ جام ہڑتال،ہوائی فائرنگ ،بھریا سٹی ... مزید
-
خیبرپختونخوااسمبلی کے تمام اراکین کا کم تنخواہ کا رونا روتے ہوئے اپنی تنخواہیں 38ہزارسے بڑھاکر ایک لاکھ دوہزار روپے کردیں
-
قومی اسمبلی قائمہ اطلاعات و نشریات کا سیکرٹری اطلاعات و ذیلی اداروں کے سربراہان کی جلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار،کمیٹی بالادست، افسران کو اپنی روش تبدیل کرنا ہوگی،چیئرپرسن کمیٹی ماروی ... مزید
-
رجسٹرار سپریم کورٹ فقیر حسین کی (آج) الوداعی تقریب کیلئے افسران سے چندہ اکٹھا‘ گریڈ 19 کے افسران سے 300 جبکہ 17‘18 گریڈ کے افسران سے فی کس 200 روپے وصول کئے گئے
-
لاہور،ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب خاتون نے پولیس رویے کے خلاف خود کو آگ لگا لی
-
لاہور ہائیکورٹ نے پانی و بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ جمعہ کوکاروباری مندی کا شکار ہو کر کریش ہو گئی، کے ایس ای 100انڈیکس بیک وقت 4نفسیاتی حدوں کو کھو بیٹھا، انڈیکس27100پوائنٹ سے کم ہو کر26700پوائنٹ کی سطح پر آگیا
-
امریکا اور روس کی ایک دوسرے کے خلاف نئی پابندیاں،امریکا نے 20روسی شخصیا ت اور ان کے زیراستعمال ایک بنک پر پابندیاں عائد کر دیں، روس کا بھی جوابی ردعمل امریکی شخصیات کی اپنے ملک میں داخلے پر پابندی ... مزید
-
یورپی یونین اور یوکرائن کے درمیان قریبی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
ہالینڈ میں زرافے نے بستر مرگ پر پڑے خدمت گار کو آخری بوسہ دیا
-
عملی مذاق:سعودی میزبان پرمہمان کو زخمی کرنے پر مقدمہ
-
اسرائیل کا ایران میں تخریبی کارروائیوں کا پہلی بار اعتراف،صہیونی حملوں سے ایرانی جوہری پروگرام سست روی کا شکار ہوا
-
ڈوما نے کریمیا کو روس کا حصہ بنانے کی توثیق کر دی،وزیر اعظم نے یوکرین کو مغربی کیمپ کا حصہ بنا دیا
-
ایران جوہری مذاکرات کے موقع سے فائدہ اٹھائے‘ امر یکی صدر ،آئند ہ برسوں کے دوران ایرانی عوام کیلئے نئے امکانات اور خوشحالی کے مواقع پیدا ہوسکتے، باراک اوباما
-
ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات ،ترکی میں ٹوئٹر کی بندش ناقابلِ قبول،امید ہے یہ فیصلہ زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہیگا،عبداللہ گل
-
یورپی یونین کی طرف سے روس اور یوکرائن کے مزید بارہ حکام پر پابندیاں
-
روس پر مزید پابندیوں کے لیے تیار ہیں، جان کیری، روس کے اقدامات سے یوکرین میں عدم استحکام کا خطرہ ہے، میں نہیں سمجھتا کہ یہ کسی کے بھی مفاد میں ہے،انٹرویو
-
چین ، عدالت نے اپنی اہلیہ سمیت چھ افراد کو قتل کرنیوالے شخص کو سات سال سزائے قید سنا دی
-
برازیل، خواتین کے مفت بانجھ پن آپریشن کے کاروبار میں سزا یافتہ رکن پارلیمنٹ کی حتمی اپیل مسترد
-
یوروگوائے نے گوانتانامو کے چند قیدی لینے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ،لاطینی امریکا میں یوروگوئے اس جیل کے قیدی لینے والا پہلا ملک ہو گا،یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے اور ان قیدیوں کو اْن کا ملک ضرور ... مزید
-
سپریم کورٹ نے لا پتہ بازیابی کیلئے تین ہفتوں میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جامع رپورٹ طلب کر لی، اٹارنی جنرل نے ایف آئی آر کی کاپی عدا لت پیش کر دی ،شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ... مزید
-
مذاکرات بارے کوئی ’ڈیڈ لاک‘ نہیں ہے، بات چیت کا انتہائی حساس مرحلہ شروع ہونے والا ہے،چوہدری نثار ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورطالبان کی پہلی براہ راست ملاقات آئندہ چندروزمیں ہوگی ، نادراکے ڈائریکٹرجنرلزکی ... مزید
-
وزیرداخلہ نے حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج طلب ، حکومتی کمیٹی کے طالبان سے مذاکرات کیلئے وقت اورجگہ کے تعین کیا جائیگا
-
خیبرپختونخوااسمبلی ، صوبہ ہزارہ اور صوبے کے نام کوتبدیل کرکے ہزارہ پختونخوارکھنے کے حوالے سے دوقراردادیں منظور
-
چولستان کے حالات معمول کے مطابق ہیں، کوئی موت واقع ہوئی نہ قحط سالی ہے، شہباز شریف ،وزیراعلیٰ کا دورہ چولستان ، 2 ارب 37 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج اور بے زمین کاشتکاروں کیلئے اراضی الاٹمنٹ کی نئی ... مزید
-
انجینئر شوکت اللہ کی چھٹی ،سردار مہتاب عباسی کو خیبرپختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ
-
متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بار پھر سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
-
دوست ممالک سے امداد ملنا کوئی نئی بات نہیں ،مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا گیا‘ پرویز رشید،طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیاں مل کر جگہ کا تعین کر رہی ہیں ،طالبان نے احرار الہند نامی شدت ... مزید
-
ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملزکے ملازمین کو دوماہ کی تنخواہیں جاری،1990ء سے قبل کی قبضے میں لی گئی تمام ٹمپرڈ گاڑیوں کے پرزہ جات کی نیلامی کی منظوری دیدی ، اس کے بعدکی ناکارہ گاڑیوں کے پرزہ جات کی نیلامی ... مزید
-
کراچی بدامنی کیس،سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کے تقرر کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی،ہمیں ناموں سے کوئی مطلب نہیں، ایک ہفتے کے اندر آئی جی سندھ کی تقرری کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کیا جائے، چیف جسٹس کے ... مزید
-
طالبان کیساتھ مذاکرا ت کیلئے سرکاری کمیٹی نہایت معقول ہے ،مولانافضل الرحمن ، کمیٹی سے امن وامان قائم کرنے کی مکمل توقع ہے ،سربراہ جے یوآئی(ف)کا خطاب
-
خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کو عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دے دی،پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے عدالت میں تحریری معافی نامہ جمع کروادیا
-
جنوبی بحر ہند میں لاپتہ طیارے کی تلاش دوبارہ شروع ،مہم میں چار فوجی طیاروں سمیت آسٹریلوی فضائیہ کے 2پی تھری اورین طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں، تلاش آسٹریلوی ساحلی شہر پرتھ کے جنوب مغرب میں تقربیاً 2500 ... مزید
-
ڈرون حملوں بارے پاکستانی قرارداد ، امریکہ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اجلاس میں بائیکاٹ کا دفاع ، ڈرون حملوں پر بحث کے لئے یو این ایچ سی آر مناسب فورم نہیں ہے ، امریکی محکمہ خارجہ
-
طالبان نے مذاکرات کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی،یوسف شاہ،امن زون اور غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کی بات بھی محض بات چیت کا سفر آسان کرنے کیلئے کی گئی، امریکی میڈیا سے بات چیت
-
خورشید شاہ کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ٹیلی فون پر رابطہ، طالبان مذاکرات سمیت دیگر سیاسی حالات پر تبادلہ خیال،سعد رفیق کی قائد حزب اختلاف سے ملاقات، خورشید شاہ پیرومرشد ہیں، وزیر ریلوے
-
برازیلین ماہرین کاسماجی تحفظ نیٹ پروگرام کی بہتری کیلئے پاکستان کی مدد پر اتفاق
-
امریکہ سے شراکت داری مضبوط ہورہی ہے ،ایک دوسرے کی ترجیحات اورمفادات کااحترام کریں گے ،جلیل عباس جیلانی ،افغانستان میں امن کے عمل کی حمایت کرتے ہیں،چاہتے ہیں بھارت سے تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے ... مزید
-
وزیر خزانہ سے سیکرٹری دفاع کی ملاقات، اپنے دورہ واشنگٹن اور امریکی حکام سے ملاقاتوں کے نتائج پر بریفنگ دی
-
سی این جی ایسوسی ایشن اور حکومت کے مابین تمام معاملات پر اصولی اتفاق ،وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اس ضمن میں جلد باقاعدہ اعلان کردینگے
-
تھرمیں امدادی سرگرمیوں میں اضافہ،اقوام متحدہ کی 13 لاکھ لوگوں کی غذائی قلت پورا کرنے کیلئے ایک کروڑ 17 لاکھ ڈالرز کی اپیل
-
ملک کے اندر فرقہ واریت اور فرقہ وارانہ فسادات کروانے کی ہر سازش کو ناکام بنادیا جائیگا، مقررین،مدارس عربیہ اسلام اور پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں، مدارس عربیہ کا سیاست اور تشدد سے کوئی تعلق نہیں ہے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.