تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیر الحسن نئی دہلی میں انتقال کر گئے

بدھ 19 مارچ 2014 06:08

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19مارچ۔2014ء)تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیر الحسن علالت کے باعث انتقال کر گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔مولانا زبیر الحسن تبلیغی جماعت کے مرکز بنگلے والی مسجدنئی دلی میں مقیم تھے۔

متعلقہ عنوان :