امریکا نے پاکستان میں ڈرون حملے کم کردیئے،اقوام متحدہ ، گذشتہ سال صرف 27 حملے کئے گئے جبکہ 2010ء میں 128 حملے کیے گئے تھے، 2013ء میں امریکی ڈرون حملوں میں ایک بھی عام شہری ہلاک نہیں ہوا، حملو ں کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو نشانہ بنانے تک محدود رکھا گیا، افغا نستا ن اور یمن میں ڈرون حملوں سے عام شہریوں کی ہلاکتیں ہو ئیں ،خصوصی نمائندے بین ایمرسن کی جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 14 مارچ 2014 07:59
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14مارچ۔2014ء)اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے خصوصی نمائندے بین ایمرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ 2013ء میں پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں ایک بھی عام شہری ہلاک نہیں ہوا۔جنیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بین ایمرسن نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان میں ڈرون حملوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی جس کا مقصد عام شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنا تھا اور 9 برسوں میں پہلی بار پاکستانی قبائلی علاقوں میں کسی بھی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں گزشتہ سال صرف 27 حملے کئے گئے جبکہ 2010ء میں 128 حملے کیے گئے تھے۔ بن ایمرسن نے بتایا کہ پاکستان اور دیگر ممالک میں بڑھتی ہوئی تنقید کے باعث ڈرونز حملوں میں کمی گئی اور اسے صرف انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو نشانہ بنانے تک محدود رکھا گیا ہے۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ وہ پاکستان میں امریکا کے ڈرون حملوں میں کمی کے حوالے سے انتہائی اہم پیش رفت بیان کرنے پر بہت خوش ہیں ،بین ایمرسن انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نگرانی کرتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ شاید گزشتہ نو برس کے دوران سب سے اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ برس پاکستان کے قبائلی علاقوں میں (ڈرون حملوں کے نتیجے میں) ایک بھی شہری ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔انہوں نے افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے ایک مشن کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2012ء اور 2013ء کے دوران افغانستان میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں شہری ہلاکتوں میں تین گْنا اضافہ ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس ڈرون حملوں کے نتیجے میں 45 افغان شہری ہلاک ہوئے۔بین ایمرسن کے مطابق یمن کی صورتِ حال بھی خاصی تشویشناک ہے جہاں ڈرون حملوں میں تیزی آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس کے آخری مہینوں میں یہ حملے بالخصوص بہت بڑھ گئے تھے اور شہری ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہو گیا تھا۔ ایمرسن نے بدھ کو یہ باتیں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے میں خطاب کے بعد صحافیوں کو بتائیں۔خیال رہے کہ امریکا افغانستان کے ساتھ ملحق پاکستان کے سرحدی قبائلی علاقے کو دہشت گردوں کا گڑھ قرار دیتا رہا ہے۔ واشنگٹن حکام کا موٴقف رہا ہے کہ ان علاقوں میں چھپے ہوئے انتہاپسند سرحد پار افغانستان میں اور دیگر خطوں میں دہشت گردی کے منصوبے بناتے ہیں۔ اس بنا پر واشنگٹن انتظامیہ ڈرون حملوں کو دہشت گردوں کے خلاف کارگر ہتھیار قرار دیتی رہی ہے اور ان کے نتیجے میں متعدد اہم انتہاپسند رہنماوٴں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ وا ضع رہے کہ یہ ڈرون حملے پاکستان میں انتہائی غیرمقبول ہیں۔ اسلام آباد حکومت بھی ان حملوں کو ملکی خودمختاری کے خلاف قرار دیتی ہے اور امریکا سے انہیں روکنے کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔امریکا مشتبہ دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے لیے پاکستان کے علاوہ افغانستان اور یمن میں بھی ڈرون طیارے استعمال کرتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 14 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے تمام کھلاڑی محنت کررہے ہیں، شاہد خان آفریدی ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمزوری فیلڈنگ ہے ، جس پر قابو پانا ہوگا ،ٹی 20میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں،میڈیکل چیک اپ کے لیے لاہور آئے ہیں اور ... مزید
-
شاہدآفریدی کے عشایئے میں بڑے کھلاڑیوں کی شرکت
-
پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ، پاکستانیوں نے ہمیں جو پیار اور عزت دی کبھی بھلا نہیں سکیں گے ‘انڈین کبڈی ٹیم منیجر
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ، اقلیتوں کی نشستوں میں اضافہ کے مطالبہ سے اتفاق، انتخابی طریقہ کار سے اختلاف، کمیٹی نے اقلیتوں کے حوالے سے آئینی(ترمیمی)بل2013ء کی منظوری دینے سے انکار ... مزید
-
پولیس اور رینجرز لیاری میں گینگ وار کے خاتمے کیلئے مؤثر حکمت عملی مرتب کرے،سید قائم علی شاہ،بھرپور طاقت کے ساتھ مخصوص سرجیکل آپریشن کا آغاز کیا جائے،وزیر اعلیٰ سندھ کا حکم
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل عاصم سلیمان کی ملاقات،پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
آنے والا دور ایل این جی کا ہے،حکومت اس سیکٹر میں تیزی سے کام کر رہی ہے ،شاہد خاقان عباسی،تا حال ایل این جی کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا مگر حکومت کی کوشش ہے کہ پٹرو ل کی قیمت سے30فیصد کم ہی ہو گی ،وفاقی ... مزید
-
تھرپارکر میں ریلیف کا کام شفاف انداز میں جاری ہے،شرجیل میمن،متاثرین کو گندم اور دیگر ضروریات کی اشیاء کی فراہمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، تھرپارکر کیلئے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنا پڑی تو کریں گے، ... مزید
-
کراچی،پیر صاحب پگارا مخدوم امین فہیم کی رہائش گاہ گئے ، عیادت کی
-
کراچی، فائرنگ اورپرتشددکے اقعات میں خاتون سمیت 6افرادجاں بحق
-
ہم امن مذاکرات کو کامیاب دیکھناچاہتے ہیں ، سراج الحق ،امن کے استحکام سے ہماری معیشت مستحکم ہوگی، امن کو کامیاب بنانے کے لئے حکمت و دانش کی ضرورت ہے،کچھ عناصر امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں ، تقریب ... مزید
-
ڈالر کا سستا ہونا ملک و قوم کے فائدے میں لیکن اسکا مستحکم رہنا بھی ضروری ہے ، یوسف رضا گیلانی، حکومت طالبان مذکرات کامیاب ہوئے تو پورے ملک میں امن قائم ہوگا تاہم حکومت میری طرح طالبان کے آگے بے بس ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کی پشاور ہائی کورٹ کے جج مظہر عالم میاں خیل کو نیا چیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش
-
مظفرگڑھ ،خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزموں کو بے گناہ قرار دینے پر خاتون کی خودسوزی کی کوشش ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل
-
امریکی عدالت نے سابق بھارتی سفارتکار دیویانی پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دئیے ، جس وقت بھارتی خاتون سفارت کار پر الزامات عائد کئے گئے انہیں سفارتی استثنیٰ حاصل تھا ،امریکی عدالت
-
امریکا مصر کی امداد جلد بحال کر دے گا، فیصلہ چند دنوں میں کر لیں گے، جان کیری
-
لاپتہ جہاز کے ملبے کی تصاویر صحیح نہیں تھیں،ملائیشین وزیرٹرانسپورٹ
-
سعودی عالم دین نے بوفے میں پیش کیے جانے والے انواع واقسام کے کھانوں کی غیر متعین مقدار کے خلاف فتویٰ جاری کردیا،ٹویٹر پر شیخ صالح کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان فتوے کے حسن وقبح پر ایک بحث چھڑ گئی ... مزید
-
جان کیری 16 مارچ سے پہلے روس جائیں گے،روسی قیادت کے ساتھ یوکرین تنازعے پر مذاکرات کرینگے
-
کویتی آبادی کے12.5فیصد افراد ای سی ایل میں شامل،حکومت نے مختلف مد میں سرکاری بقایاجات ادا نہ کرنے والے پانچ لاکھ ا فراد کے ملک چھوڑنے پر پا بند ی عائد کر دی
-
خواتین جسمانی طور پرلڑاکا طیارے اڑانے کیلئے موزوں نہیں،سربراہ بھارتی فضائیہ،فطرتی طور پرخواتین کئی گھٹوں تک لڑاکا طیاروں کی پرواز کے دورا ن کئی مسا ئل سے دو چا ر ہو سکتی ہیں ،ایئر چیف مارشل اروپ ... مزید
-
بھارت ،دہلی ریپ کے چار مجرموں کی سزائے موت برقرار
-
تم ’بڑی اماں‘ مت بنو: مہم کا مقصد لڑکیوں کے لیے ’باسی‘ کا لفظ استعمال کرنے کی حوصلہ شکنی کرنا ہے،سربراہ فیس بک،مہم میں یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا کم عمر کی لڑکیوں کو جب یہ کہا جاتا ہے کہ ’تم ... مزید
-
طالبان کمیٹی نے 16صفحات پر مشتمل حکومتی نکات طالبان کی سیاسی شوریٰ کے حوالے کر دیئے،غیر مسلح ہونا ، پاکستانی آئین کو تسلیم کرنا ، غیر ملکیوں کیخلاف حکومت کا ساتھ دینا و دیگر مطالبات نکات میں شامل ... مزید
-
علماء نظریاتی کونسل نے وزیراعظم سے غیر جنگی قیدیوں اور بچو ں کی رہا ئی کا مطا لبہ کر دیا، حکومت غیر جنگی قیدیوں کی رہائی پر غور کررہی ہے، کوشش ہے کہ ملک میں خون کی ہولی نہ کھیلی جائے اور بات چیت سے ... مزید
-
نواز شریف کی ’ذاتی ضمانت پر ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرض لیاگیا،سعودی عرب نے حکومتِ پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرض فراہم کیا تاکہ وہ اپنے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو بہتر،قرض ادا اور بڑے توانائی اور بنیادی ڈھانچے ... مزید
-
پاک بھارت تعلقات میں دفتر خارجہ کی رکاوٹ کا تا ثر درست نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ ، قومی نظریاتی کونسل کے فیصلے اندرونی معاملہ ،خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں، پاکستان، پاکستان کا سول نیوکلیئر پروگرام ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات کامیاب بنانے کیلئے حکومت کی جانب سے عملی اقدامات، جنوبی وزیرستان کے کئی مقامات پر سیکورٹی فورسز کی پوزیشنیں تبدیل
-
” پرویز مشرف کی پیشی کا حکم برقرار“، خصوصی عدالت سا بق صدر پر آ ج فرد جرم عائد کرے گی، وکیل صفائی کی علالت کے باعث مشرف کی جانب سے دائر تین درخواستوں پر سماعت آج تک ملتوی، ملزم کی جانب سے دائر درخواستوں ... مزید
-
تھرپارکر، نواحی علاقے اب بھی امداد سے محروم، جاں بحق افراد کی تعداد 156ہوگئی
-
صوبا ئی حکو متیں بتا ئیں انکی مرضی کے قانون کے مطابق فیصلہ کردیا جائے تو وہ کتنے عرصے میں بلدیاتی انتخابات کرادیں گے،سپریم کورٹ ، عدا لت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مناسب ترمیم کے معا ملے پر حکومت پنجاب ... مزید
-
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی برطانوی کابینہ کے اہم ارکان سے ملاقاتیں ،ملکی سلامتی، دہشت گردی کیخلاف جنگ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال، ہماری کوشش ہے کہ مذاکرات کے ذریعے حکومتی عملداری قائم ہو، طالبان ... مزید
-
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،اطلاق جنوری سے ہوگا، سی سی پی
-
آئینی انحراف اب قصہ پارینہ بن چکا ہے ،چیف جسٹس ،سیاسی عدم استحکام کا زمانہ اب پیچھے رہ گیا ہے ،عدلیہ نے مشکل حالات میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کا راستہ نکالنے کی کوشش کی ،تین نومبر 2007 کی ایمر جنسی ... مزید
-
پاکستان میں ٹیکس وصولی دنیا میں سب سے کم ہے، مجموعی ملکی پیداوارکے لحاظ سے ٹیکس محاصل میں سالانہ ایک فیصد اضافہ کیا جائے گا؛اسحاق ڈار،نئے ٹیکس لگانے کے بجائے وصولیوں پر توجہ دی جا رہی ہے، گزشتہ 8 ... مزید
-
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، 2009-10ء میں جی پی فنڈز سے پچاس کروڑ روپے دیگر کاموں میں خرچ کئے گئے ہیں،سٹیل ملز حکام کا اعتراف ، کمیٹی کی ذمہ داروں کا تعین اور رقم ایک سال ... مزید
-
بارہ سال سے دہشتگردی کا شکار ملک بہت جلد امن کا گہوارہ ہوگا ،عرفان صدیقی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے آئین کے پیرامیٹر کے اندر طالبان سے مذاکرات شروع کئے ہیں، امید ہے مثبت راستے پر جاتے ہوئے ... مزید
-
اسلام آباد،عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹربین میسوڈون کی وزیرمملکت انوشہ رحمان سے ملاقات،پاکستان میں آئی ٹی کی صنعت کومضبوط کرنے اورباہمی تعاون کے امورپرغور
-
شمالی وزیرستان جانے والا وفد با اختیار ہے،امن مذاکرات کا دوسرا مرحلہ میں مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت ایک پیج پر ہیں، پرویز خٹک،طالبان سے بات چیت کرلیے عارضی طور پر دفتر کی بات کی ہے جس میں کوئی ... مزید
-
جو بھی بات کرتا ہوں ثبو توں اور حقائق پر مبنی کرتا ہوں ، عابد شیر علی، سندھ کے اراکین پا رلیمنٹ اور وزراء بجلی چوروں کو تحفظ دینے کے بجا ئے ہمارا ساتھ دیں کیو نکہ یہ اس سے پورے پا کستان کے غریب لو گوں ... مزید
-
روپے کی قدر کب تک مستحکم رہے گی، کچھ نہیں کہا جاسکتا، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک،مرکزی بینک کا روپے کی قدر بڑھنے میں کوئی کردار نہیں، اشرف محمود وتھرا کا موبائل کانفرنس سے خطاب
-
تھرپارکر کی صورتحال پر پیپلز پارٹی سندھ انتشار کا شکار ، وزیر اعلی سندھ اور مخدوم خاندان آمنے سامنے،پیپلز پارٹی میں اندورنی اختلافات پر سندھ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی
-
اپنی کتاب میں حضرت محمدکے نام کیساتھ صلی اللہ علیہ وسلم نہ لکھنے پرمعافی مانگتی ہوں ،ملالہ یوسفزئی،امن کاقیام مذاکرات سے ہی ممکن ہے ،جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں ، طالبان ہتھیارچھوڑکرجمہوریت کاراستہ ... مزید
-
امریکا نے پاکستان میں ڈرون حملے کم کردیئے،اقوام متحدہ ، گذشتہ سال صرف 27 حملے کئے گئے جبکہ 2010ء میں 128 حملے کیے گئے تھے، 2013ء میں امریکی ڈرون حملوں میں ایک بھی عام شہری ہلاک نہیں ہوا، حملو ں کو انتہائی ... مزید
-
پاکستان کے سی ون تھرٹی طیاروں کی اپ گریڈیشن،امریکی کانگریس میں 10کروڑ ڈالر پیکیج کی منظوری کا بل پیش ، ڈیفنس سیکورٹی کارپوریشن ایجنسی نے کانگریس کو ممکنہ معاہدے سے آ گا ہ کر دیا ،ممکنہ معاہدے کے ... مزید
-
میرٹھ یونیورسٹی سے نکالے گئے 67 کشمیری طلباء کے داخلے بحال،طلباء کی واپسی کے حوالے سے شیڈول جلد طے کر لیا جائیگا، یونیورسٹی انتظامیہ
-
ڈالر ایک بار پھر پاکستانی روپیہ کے سامنے مستحکم ہو گیا، ڈالر 99روپے کا ہو گیا ، ریکارڈ اضافے سے یورو کی قدر135روپے سے بڑھ کر139روپے، پاونڈ161روپے سے بڑھ کر166روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.