عمران خان ، نواز شریف ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہیں ، ہر کوئی نواز شریف جیسی فیاضی نہیں دکھا سکتا ، بلاول بھٹو زرداری

جمعرات 13 مارچ 2014 08:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مارچ۔ 2014ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف جیسی فیاضی نہیں دکھا سکتا ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ انہوں نے نواز شریف کی ملاقات کے بعد امید ہے کہ عمران خان خود بھی اس طرح کا عمل کرینگے ۔