پورٹ قاسم پر پاکستان کے پہلے ایل این جی ٹرمینل کی جگہ کی اصولی منظوری دے دی گئی،شاہد خاقان عباسی، پہلے ٹرمینل کی تعمیر عالمی معیار کے تحت کی جائے گی، ٹرمینل کی تعمیر کیلئے زیر سمندر کھدائی ایل این جی کمپنی ای وی ٹی ایل کرے گی،وزیرِ پیٹرولیم کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 9 مارچ 2014 08:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9مارچ۔2014ء) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم پر پاکستان کے پہلے ایل این جی ٹرمینل کی جگہ کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روزمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ایل این جی ٹرمینل کے سلسلے میں تمام اسٹڈیز مکمل کر لی گئی ہیں اور یہ تمام اسٹڈیز پورٹ قاسم پر لگنے والے تمام ٹرمینلز کیلئے ہونے والی اسٹڈیز سے زیادہ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پورٹ پر بننے والے اس پہلے ٹرمینل کی تعمیر عالمی معیار کے تحت کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرمینل کی تعمیر کیلئے زیر سمندر کھدائی ایل این جی کمپنی ای وی ٹی ایل کی زمہ داری ہوگی،جبکہ جلد بورڈ سے باقاعدہ منظوری کے بعد منصوبے پر کام کا آغاز ہو جائے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 9 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
سری لنکا نیا ایشےئن چیمپئن بن گیا ،دفاعی چیمپئین پاکستان کو5وکٹوں سے شکست،سری لنکن فاسٹ باؤلر لستھ ملنگا کا ایک بار پھر ٹیم کی جیت میں بنیادی کردار ،5کھلاڑی آؤٹ کئے ، مین آف دی میچ قرار پائے ، فائنل ... مزید
-
فائنل ہارنے کی وجہ ناقص فیلڈنگ تھی،مصباح الحق،فائنل میں ٹیم اچھا کھیلی اور فتح ملی،انجیلو میتھیوز
-
پاکستان وویمنز نے بنگال وویمنز کو پہلے ٹی 20میں 13رنر سے شکست دیدی ،126رنز کے جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم 113رنز ہی بنا سکی ، گرین شرٹس کو 1-0کی برتری ، جویریہ خان کو شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی ... مزید
-
لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر اور 8ارب روپے کی لاگت سے مزید 2لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے انقلابی اعلانات ،وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ایک اور جامع اصلاحاتی پیکیج کا اعلان ، متعدد قوانین میں ترامیم ... مزید
-
حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،صدر ممنون حسین ،مساوی مواقع، انصاف، برداشت اور خوشحالی پر مبنی معاشرے کیلئے ہم سب کو مل جل کر کوششیں کرنا ہوں گی، حکومت خواتین کو معاشی طور پر بااختیار ... مزید
-
نقد امداد کے علاوہ بی آئی ایس پی کے دیگر منصوبوں کو نوجوانوں کیلئے وزیر اعظم کے پروگرام سے ہم آہنگ کیا جانا چاہیے،اسحاق ڈار
-
پشاور ،ہتک عزت کیس میں عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
تمام غریبوں کو اپنی قسمت بدلنے کیلئے متحد ہو جانا چاہیے: الطاف حسین
-
بلاول بھٹو کی وزیراعلیٰ سندھ کو فوراً تھرپارکر پہنچنے کی ہدایت ، قائم علی شاہ نے تھرپارکر میں قحط کی صورتحال پر آج پارٹی رہنماؤں اور سندھ ارکان اسمبلی کا ا جلاس طلب کرلیا
-
خواتین کو خود مختاربنا نے کے لیے قانون سازی کی جارہی ہے،پرویز رشید،مذاکرات کا بنیادی مقصد ملک میں امن قائم کرنا اور ریاست سے تشدد اور انتہا پسندی کا خاتمہ ہے، ہم خون خرابے کے بغیر امن کی منزل تک ... مزید
-
ڈیرہ ، مختلف مقامات پرجماعت اسلامی، تحریک انصاف‘جمعیت علماء پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کیخلاف پمفلٹ چسپاں،تمام رہنماؤں کی جانوروں سے مشابہت والی تصاویر،مذہبی رہنماؤں کاپمفلٹ کی ... مزید
-
ملتان ، سوائن فلو سے متاثرہ افراد 16، جاں بحق افراد کی تعداد3 تک پہنچ گئی
-
بیلجیم ، کار اور ٹرک میں تصادم ، 7 افراد ہلاک
-
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی کے رہنما کے چہرے پرسیاہی پھینک دی گئی
-
لندن پولیس کا چھاپہ، گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد،ایک شخص گرفتار
-
سعودی عرب نے اخوان المسلمون، القائدہ کو ’دہشت گرد‘ گروہ قرار دے دیا، ان تنظیموں کی رکنیت حاصل کرنے والوں کو پانچ تا تیس برس کی سزا کا اعلان
-
ترکی ، بغاوت کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے سابق آرمی چیف رہا، نفرت کی سیاست کرنے والوں نے قید رکھا، 26 ماہ تک آزادی ختم کی، سابق فوجی سربراہ
-
سیکولرازم کے دعویدار بھارت نے ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کے قتل عام کے مقدمات بھی ان ہی کے خلاف قائم کر دیئے
-
صدرپیوٹن کی باڈی لینگوئج ، نگرانی کی ذمہ داری پینٹاگان کے سپرد
-
عراق ،پرتشدد واقعات میں چار بچوں اور سیاستدان سمیت 9 افراد ہلاک
-
افغانستان ،ضلعی گورنر کی گاڑی پر مقناطیسی بم دھماکے میں گورنر محافظ سمیت ہلاک،5افراد زخمی
-
آئندہ بجٹ میں پاکستان کا دفاعی بجٹ موجودہ 625 ارب روپے سے بڑھ کر 700 ارب سے تجا وز کرجانے کا امکان، وزیر خزانہ کی آرمی چیف سے ملاقات، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں افواج پاکستان کے دفاعی اخراجات پورے کرنے ... مزید
-
تھرپارکر میں متاثرین کی مدد کیلئے پاک فوج کا ریلیف آپریشن شروع ، قحط زدہ علاقے میں گندم کی تقسیم کر دی گئی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 10کروڑ روپے امداد کا اعلان ،سندھ حکومت نے پنجاب کی پیشکش مسترد ... مزید
-
حکومت ، طالبان مذاکرات میں سعودی حکومت کا اہم کردار ، سعودی سفارتی رہنماوٴں کی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں ، طالبان کا مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ، براہ راست مذاکرات کیلئے قاری شکیل، مولانا ... مزید
-
کوالا لمپور سے چین بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ ویتنام کے سمندر میں گر کر تباہ ،227مسافروں سمیت عملہ کے 12ارکان جاں بحق ،جہاز کے تباہ ہونے کی خبر کے سنتے ہی لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے، مساجد میں خصوصی ... مزید
-
فوری اور سستے انصاف کی فراہمی عدلیہ کی اولین ذمے داری اور ترجیح ہے،چیف جسٹس،عدلیہ عوام کو تیز تر اور سستے انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے لگن سے کام کریں کیونکہ ہر نظام میں ہر وقت بہتری کی گنجائش ... مزید
-
سعودی حکومت کی افغان طالبان کو بھی مذاکرات کی میز پر لانے کی منصوبہ بندی
-
افغان بارڈر پولیس کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں مارٹر گولے فائر ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ کو طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لے لیا
-
دینی مدارس کے خلاف کوئی بھی قانون پاس نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمان،حکومت کی جانب سے مذاکرت کے نام پر غیر سنجیدہ کام کیا گیا، سربراہ جے یو آئی ف
-
تھر پارکر میں قحط زدہ شہریوں کی حالت زار پر عمران خان کی سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی پر شدید تنقید ، صوبائی حکومت کلچر کے فروغ کے نام پر ناچ گانے میں مصروف ہے جبکہ ہزاروں شہری غذائی قلت کا ... مزید
-
ن لیگ نے خواتین سے ہمارے دور کی سہولتیں اور بلدیاتی اداروں میں نمائندگی بھی چھین لی، پرویزالٰہی ،گھریلو خاتون آج سب سے زیادہ متاثر ہے، ہم نے جو کہا کر دکھایا، عالمی اداروں نے بھی خواتین کیلئے ہمارے ... مزید
-
جرمنی پاکستان میں سولر انرجی سکول قائم کرے گا، پہلے مرحلے میں جرمن سائنس دان شمسی سیل کی تیاری ، سولر تھرمل ایپلی کیشن اور توانائی کے داشمندانہ استعمال کے بارے میں تربیت دینگے، ڈاکٹر اوے ہارٹ مین
-
مذاکرات کے مخالفین کو بھیانک مستقبل کا اندازہ نہیں ہے،مولاناسمیع الحق، آپریشن علاج ہوتا تو امریکہ افغانستان میں کامیاب ہوچکاہوتا امریکہ 12سال بعد ذلیل وخوار ہوکر واپس بھاگ رہاہے، حکومت اور فوج ... مزید
-
لاہور ،ماڈل ٹاوٴن کچہری عدالت میں کرکٹرعمراکمل کی طرف سے دائر وارڈن ذیشان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ، ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری رکھے گئے
-
یوکرین میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں ، پاکستانی سفیر،پاکستان یوکرین کی یکجہتی کی حمایت کرتا ہے تنازع کا حل تلاش کرنے کے لیے مغربی ممالک بات چیت کا طریقہ اختیار کریں، 300 کے قریب پاکستانی کیف میں رہتے ... مزید
-
کشمیری طلباء کو پاکستان میں داخلے کی پیشکش پر بھارت چیخ اٹھا ، شیشوں کے گھروں میں رہنے والوں کو دوسروں پر پتھر نہیں مارنے چاہئیں‘ وزارت داخلہ
-
پورٹ قاسم پر پاکستان کے پہلے ایل این جی ٹرمینل کی جگہ کی اصولی منظوری دے دی گئی،شاہد خاقان عباسی، پہلے ٹرمینل کی تعمیر عالمی معیار کے تحت کی جائے گی، ٹرمینل کی تعمیر کیلئے زیر سمندر کھدائی ایل این ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.