تحریک طالبان مہمندایجنسی کی جنگ بندی کے اعلان کی حمایت

اتوار 2 مارچ 2014 08:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مارچ۔2014ء)کالعدم تحریک طالبان مہمندایجنسی نے بھی ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک ماہ کیلئے جنگ بندی کے اعلان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق تحریک طالبان مہمندایجنسی کے ترجمان عمرخراسانی کا اس حوالے سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ تحریک طالبان کا باقاعدہ حصہ ہیں، تحریک طالبان مہمند ایجنسی جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :