کابل سلنڈر دھماکہ ،جاں بحق8افراد کی لاشیں پاکستانی حکام کے حوالے

جمعرات 27 فروری 2014 07:02

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27فروری۔ 2014ء)کابل میں سلنڈر دھماکہ میں جاں بحق 8افراد کی لاشیں پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق افراد میں2خواتین بھی شامل ہیں،جن کا تعلق شکار پور سے ہے،8افراد کی میتیں طورخم بارڈر پر پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کی گئی ہیں،یہ افراد گزشتہ روز گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :