عمران فاروق قتل کیس، پاکستا ن کا دوگرفتارملزموں تک رسائی دینے کافیصلہ

جمعرات 27 فروری 2014 06:59

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27فروری۔ 2014ء)عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان نے برطانیہ کومطلوب دوگرفتارملزموں سے تفتیش کی اجازت دینے کافیصلہ کرلیا۔اسکاٹ لینڈیارڈکی ٹیم جلدپاکستان کادورہ کریگی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی طرف سے برطانوی پولیس کوملزمان تک رسائی کاگرین سگنل مل گیاہے ۔وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان تحقیقات کی نگرانی کریں گے ۔وزارت داخلہ نے دونوں ملزموں سے متعلقہ تحقیقاتی اداروں سے ریکارڈطلب کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :