سیالکوٹ‘ پاکستان رینجرز نے غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے پر بھارتی جاسوس کو پکڑ لیا

منگل 25 فروری 2014 07:45

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25فروری۔2014ء) پاکستان رینجرز نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری سے غیرقانونی طور پر پاکستانی علاقے میں داخل ہونے والے ایک بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بھارتی کرنسی اور نقشے برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

رینجرز ذرائع کے مطابق گرفتار ذاکر حسین بنگالی شکرگڑھ کے مقام پر غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔ گرفتار ملزم کیخلاف تھانہ کوٹ نانا میں مقدمہ درج کرکے اسے سیالکوٹ جیل بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :