سعودی عرب میں تین ہزار پاکستانیوں کی حالت زار، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ رواں ہفتے سماعت کرے گا، وزارت خارجہ اپنی رپورٹ (آج) جمع کروائے گی
پیر 17 فروری 2014 08:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17فروری۔2014ء) سعودی عرب میں تین ہزار پاکستانیوں کی حالت زار کے معاملے کی سماعت چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ رواں ہفتے کرے گا۔ عدالت نے وزارت خارجہ سے ایک ہفتہ قبل رپورٹ طلب کی تھی جو وہ (آج) پیر کو جمع کروائی جائے گی۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سعودی عرب میں تین ہزار پاکستانیوں کی حالت زار بارے پاکستانی شہری علی خان کی ای میل پر ازخود نوٹس لیا تھا اور ایک ہفتے میں وزارت خارجہ سے جواب طلب کیا تھا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 17 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
لاہور لائنز نے فیصل بنک قومی ٹی 20کپ2014جیت لیا، فیصل آباد وولزکو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ، سعد نسیم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ، 50ہزار کیش پرائز سے نوازا گیا،لائنز نے چیمپیئن لیگ(آئی پی ایل)کھیلنے کا ... مزید
-
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اقبال سٹیڈیم میں انڈین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ہرا کر انٹر لوپ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ سیریز جیت لی
-
بگ تھری کی مخالفت پر بھارتی بورڈ سمیت دیگر ممالک کی طرف سے دھمکیاں ملیں،ذکاء اشرف کا انکشاف،ابتداء میں5ممالک بگ تھری کے مخالف تھے،ذمہ دار پاکستان کو قرار دے دیاگیا،مجھے برطرف کرنا بگ تھری مخالفت ... مزید
-
پنجاب میں تمام ٹیکسٹائل ملوں کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس بند کردی گئی، حالات کو دیکھتے ہوئے اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے، سوئی نادرن گیس انتظامیہ،گیس بندش ... مزید
-
کراچی میں رینجرز آپریشن ،ایک اہلکارزخمی،جوابی کارروائی میں 3 ملزمان ہلاک ،کاروائی کے دوران رینجرز اہلکاروں پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم حملہ کیا گیا،ترجمان رینجرز
-
قراردادمقاصد سے روگردانی کرکے ہم قیام پاکستان کے مقاصد کو سبوتاژکررہے ہیں ،جنرل(ر) حمیدگل ،مذاکرات اور جاری عدالتی کیسوں پرمیڈیا کے ٹاک شوز کے ذریعے ہیجان کی کیفیت پیداکرکے ان کی اہمیت کو ختم کرنے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکوٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں بلا مقابلہ کامیاب امید وار شیریں عمران کو جنرل سیکر ٹری منتخب کرنے پر الیکشن بورڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی
-
پولیس پر خود کش حملے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی پلان تشکیل دے دیاگیا،منزل سے پہلے پولیس بس کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے نہ ہی کسی اہلکار کو باہر سے بٹھایا جائیگا
-
کوہستال ویڈیو سکینڈل کی سماعت 26فروری کو ہوگی،عدالت نے لڑکیوں کو زندہ یا مردہ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے
-
35لاپتہ افراد کیس،وفاقی حکومت کمیشن نہ بنا سکی،جسٹس سردار رضا نے 35 لاپتہ افراد بارے بطور کمیشن تقرری سے معذرت کرلی تھی
-
چار حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کیس،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے عملہ کی تفصیلات مانگ لیں،الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رابطہ کر لیا
-
قومی اسمبلی کو چین کی مدد سے شمسی توانائی کے حوالہ سے خود کفیل کرنے کے منصوبہ کو حتمی شکل دے دی گئی، 60لاکھ ڈالر لاگت آئے گی،منصوبے کی تکمیل پر پارلیمنٹ اضافی بجلی نیشنل گرڈ کو بھی دے سکے گی جس سے اسے ... مزید
-
وہاڑی،مسافر کوچ اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم،میاں بیوی سمیت 6 مسافر جاں بحق ،20 زخمی ہوگئے
-
دو سالوں کے دوران خیبرپختونخواہ کو وفاقی حکومت کی طرف سے رائلٹی کی مد میں تین کھرب 68 ارب 27 کروڑ روپے ادائیگیوں کا انکشاف
-
شہباز شریف فارم ہاوٴس کی مد میں ٹیکس جمع کرانے والے واحد ایم پی اے ،وزیر اعلیٰ نے مجموعی طور پر 60لاکھ 60 ہزار80 8 روپے ٹیکس ادا کیا، 36 لاکھ 44 ہزار03 4 روپے انکم ٹیکس، 17 لاکھ 6 ہزار50 2 روپے زرعی ٹیکس اور 7 ... مزید
-
خواتین کو ہراساں کرنے کی قانون میں طالبات کو بھی شامل کرنے پر غور،حتمی فیصلہ سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی رواں ہفتے اپنے اجلاس میں کرے گی
-
”بڑھکیں کم اور کام زیادہ “، چیف جسٹس اقدامات رنگ لانے، اوسطاً یومیہ عدالت عظمیٰ میں مقدمات نمٹانے کی شرح 500 تک پہنچ گئی،چیف جسٹس نے عام لوگوں کے مقدمات زیادہ لگانے کی ہدایات دے رکھی ہیں،ذرائع
-
مصر،مرسی کی پنجرے میں پیشی پر وکلا کا احتجاج
-
نیپال،لاپتہ مسافر طیارے کی تلاش روک دی گئی
-
بھارت،ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو بھی جوتا پڑ گیا
-
مصر، سینائی میں سیاحوں کی بس پر بم حملہ، کم از کم چار افراد ہلاک
-
شامی سرحد کے قریب باردو سے لدی گاڑی برآمد کر لی، لبنانی فوج
-
سری لنکا میں جنگی جرائم،اقوام متحد ہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق ناوی پلے کا تفتیشی مشن کے قیام کا مطالبہ ،کولمبو حکومت بین الاقوامی مطالبات کے باوجود اس سلسلے میں حقائق سامنے لانے میں ناکام رہی ... مزید
-
امریکہ کا انجام بھی سوویت یونین جیسا ہوگا، افغان عوام متحد ہو جائیں، افغان طالبان ، آج امریکہ اسی بدقسمتی کا سامنا کرنے کے بعد افغانستان سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے جس سے سوویت یونین دوچار ہوا ... مزید
-
عراق: مقتدہ صدر کا سیاست سے ریٹائر ہونے کا اعلان،مستقبل میں نہ کوئی سرکاری عہدہ لیں گے اور نہ ہی ان کی پارلیمان میں کوئی نمائندگی ہوگی،مقتدہ صدر
-
افغانستان ،نیٹو قافلے پر حملہ،7 فوجی،جوابی کارروائی میں 9طالبان مارے گئے
-
ترکی کی پارلیمنٹ نے دھینگا مشتی اور حکومتی و اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید لڑائی میں متعدد ارکان کے زخمی ہونے کے بعد عدلیہ مخالف قانون منظور کر لیا،حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف مقدمات چلا ... مزید
-
جان کیری کا ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد کا دورہ،غیر معمولی عبادت گاہ میں آنا انتہائی قابل اعزاز ہے،جان کیری،ہم سب ایک خدا اور ابراہیمی مذاہب کو ماننے والے ہیں،مہمانوں کی کتاب میں تاثرات
-
مصر کے معزول صدر مرسی پر جاسوسی اوردہشت گردانہ حملوں کے نئے الزامات عائد،الزامات ثابت ہونے انہیں موت کی سزا ہوسکتی ہے،قانونی ماہرین
-
جاپان میں شدید برف باری ،12افرادہلاک،بجلی،مواصلات،ٹریفک کا نظام درہم برہم،سینکڑوں کی تعداد میں اندرون اور بیرون ملک چلنے والی پروازیں منسوخ
-
جیکب آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر خوفناک دھماکہ،ایک ہی خاندان تین معصوم بچوں سمیت 12مسافر جاں بحق،60سے زائد زخمی، کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ،تین ... مزید
-
طالبان نے جنگ بندی کیلئے حکومت سے تحریری یقین دہانی طلب کرلی،کراچی سمیت دیگر علاقوں میں طالبان کیخلاف جاری کارروائیاں بھی بند کرنے کا مطالبہ، طالبان کے مطالبات مولانا سمیع الحق کے ذریعے عرفان صدیقی ... مزید
-
وزیراعظم سے عرفان صدیقی کی ملاقات، طالبان کمیٹی سے مذاکرات پر بریفنگ،وزیراعظم کا مذاکرات کے دوران حملوں پر شدید تشویش کا اظہار،ملاقات میں وزیرداخلہ بھی موجود تھے جنہوں نے کراچی آپریشن پر بریف ... مزید
-
حکومت ایک طرف مذاکرات دوسری طرف ہمارے ساتھیوں کومسلسل جیلوں سے نکال کرشہیدکررہی ہے ،تحریک طالبان مہمندایجنسی،اپنے ساتھیوں کاانتقام لیناجانتے ہیں ،ایف سی کے 23یرغمال اہلکاروں کوماردیاہے ،حکومت ... مزید
-
سعودی سفیر کا ولی عہدشہزادہ سلطان بن عبدالعزیزکے اعزازمیں عشائیہ، وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیرداخلہ چوہدری ، تینوں افواج کے سربراہ اورسیاسی و مذہبی قائدین کی شرکت ،مولانا سمیع الحق مرکز نگاہ ... مزید
-
حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات اہم موڑ میں داخل ہوگئے،پروفیسر ابراہیم،طالبان فوری جنگ بندی کا اعلان کریں ،زیادہ انتظار نہیں کیا جا سکتا،فوج چاہتی ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں،رستم شاہ مہمند،تحریک ... مزید
-
غداری کیس، پرویزمشرف 18فروری کوخصوصی عدالت میں پیش ہونے پر راضی ہو گئے
-
حکومت کے مؤثر اقدامات کی وجہ سے شرح نمو میں اضافہ اور افراط زر میں کمی ہو رہی ہے،اسحاق ڈار،رواں ماہ کے دوران ترسیلات زر میں10 فیصد اضافہ ہوا ہے،وزارت خزانہ مجموعی حکمت سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے،اگر ... مزید
-
امر یکہ کی ہاں میں ہاں ملانے والے حکمرانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ‘عمران خان ، جو قوتیں مذاکرات کیخلاف سازشیں کر رہی ہے انہیں بے نقاب کر نا حکومت کی ذمہ داری ہے،چےئر مین تحر یک انصاف
-
پاک چین اقتصادی راہداریوں کے قیام سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا،صدرممنون حسین،پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ اس صدی کا ایک نمایاں منصوبہ ہوگا،چینی میڈیا کو انٹرویو
-
یورپی انوسٹمنٹ بینک کے وفد کا کیال خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ، حکومت نے کم لاگت بجلی پید ا کرنے کا جامع منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد دستیاب بجلی وسائل خصوصاً پن بجلی کے ذرائع سے بھرپور استفادہ ... مزید
-
مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے پہلے سیز فائر ہماری اولین اور مشترکہ ترجیح ہے ،پروفیسر ابراہیم،پوری قوم کی بھی یہی خواہش ہے کہ فوری سیز فائر کا اعلان کردیا جائے ، جنگ بندی پر طالبان اور وفاقی حکومت سے ... مزید
-
قیام امن کیلئے سب کامطالبہ ہے کہ طالبان فوری جنگ بندی کااعلان کریں تاکہ امن مذاکرات کامیابی سے ہمکنارہوں،پرویز خٹک،طالبان کی خود کش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے امن مذاکرات سبوتاژ ہونے کاخدشہ ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات پاکستانی حکومت کا اندرونی معاملہ ہے: رچرڈ اولسن،ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو پاکستان کے ایسے رہنما تھے جنہوں نے سیاسی نظام میں کبھی نہ مٹنے والے نقوش چھوڑے ہیں، میڈیا سے ... مزید
-
آزاد کشمیر حکومت کی کرپشن کے حوالے سے مکمل دستاویزات وزیراعظم پاکستان کو دی تھیں،آئندہ ہفتے ملاقات میں تفصیلات پوچھوں گا،لارڈ نذیر،ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں سکاٹ لینڈ یارڈ کو تحقیقات کیلئے ... مزید
-
افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کرلیا ،امریکا اور پاکستان اگر چاہیں تو افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع ہوسکتا ہے، غیر ملکی افواج کی موجودگی سے افغانستان میں امن اور استحکام ... مزید
-
سعودی عرب میں تین ہزار پاکستانیوں کی حالت زار، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ رواں ہفتے سماعت کرے گا، وزارت خارجہ اپنی رپورٹ (آج) جمع کروائے گی
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے عالمی سطح پر سرگرمیاں تیز،یورپی یونین کا اقوام متحدہ کی جانب سے ثالثی کی تجویز کا جائزہ لینے کے لئے اہم مشن مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا فیصلہ ،پاکستان بھارت کے درمیان خوشگوار ... مزید
-
پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی میں نیت صاف ہے، بھارت،تجارت کو سیاست سے نہیں جوڑنا چاہیے، بھارت سے تعلقات کو پٹڑی پر لانے کے لئے آر پار سڑک ڈرائیوروں کو آزاد کیا،پاکستان بھی ہمارے تحفظات ... مزید
-
پاکستان نے ڈبلیو ٹی او کے تمام ممالک کو ایم ایف این درجہ دیدیا،اسرائیل اور بھارت کو ایسی کوئی ضمانت نہیں دی گئی،ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.