امریکہ نے لشکرجھنگوی کے رہنماملک اسحاق کوانتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

جمعہ 7 فروری 2014 08:05

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7فروری۔2014ء)امریکہ نے کالعدم لشکرجھنگوی کے رہنماملک اسحاق کوانتہائی مطلوب عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ملک اسحاق کوفہرست میں شامل کرلیاہے ،فیصلے کے بعدامریکہ شہریوں کے ساتھ ملک اسحاق کے ساتھ مالی لین دین پرپابندی بھی عائدکردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :