طالبان کا کوئی اپنا بندہ بھی براہ راست مذاکرات میں شامل ہونا چاہیے ، نواز شریف ،عمران خان کا پیچھے ہٹنا سمجھ سے بالاتر ہے ، سمیع الحق سمیت طالبان کمیٹی کے نامزد ارکان ہمارے ہی لوگ ہیں ، ملک میں دہشت گردی پیچیدہ مسئلہ ہے کوئی ایک جماعت یا گروہ حل نہیں کر سکتا، ہم ملک میں شفاف اورمیرٹ کی بنیادپرنظم ونسق کانظام قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات میں بات چیت ،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب
بدھ 5 فروری 2014 04:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5فروری۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان کا کوئی اپنا بندہ بھی مذاکرات میں براہ راست شامل ہونا چاہیے ، سمجھ نہیں آئی عمران خان کیوں پیچھے ہٹ گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے یہ بات راولپنڈی ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران کہی ۔ وزیراعظم سے راولپنڈی ڈویژن کے ارکان اسمبلی میں ملاقات کرنے والوں میں وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ،وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی ،وزیرمملکت پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمد،راجہ محمدجاویداخلاص ،ملک ابرار،ملک اعتبارخان ،طاہراقبال ،سردارممتاز،چوہدری خادم حسین ،ملک اقبال مہدی خان اوراسفندیارپنڈارہ شامل تھے ۔
ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کواپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہورہے ہیں ، ہوں گے اور ہونے بھی چاہیں لیکن طالبان کا کوئی اپنا بندہ بھی مذاکرات میں براہ راست شامل ہونا چاہیے ۔ سمیع الحق سمیت طالبان کمیٹی کے نامزد تمام نمائندے ہمارے ہی لوگ ہیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہم ملک میں شفاف اورمیرٹ کی بنیادپرنظم ونسق کانظام قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،ملک کے آدھے مسائل اس وقت حل ہوجائیں گے جب شفافیت اورکرپشن سے پاک ماحول کے لئے انتظامی اقدامات کے ذریعے اپناگھرٹھیک کرلیں گے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ سابقہ حکومتوں نے اس طرف توجہ نہیں دی ہم نے اسے چیلنج سمجھ کرقبول کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ بامقصدپالیسیوں کے ذریعے ملک کوترقی کی راہ پرڈال دیااگرملک میں امن وامان کی صورتحال بہترکرلیں توپاکستان ضرورترقی کریگا۔توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے مفیداورطویل مدتی منصوبے شروع کئے ہیں جبکہ گیس لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئیے کوشش کی جارہی ہے وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی پیچیدہ مسئلہ ہے کوئی ایک جماعت یا گروہ اس مسئلے کو حل نہیں کر سکتا،تمام جماعتوں کو ملکر اس مسئلے سے نمٹنا ہوگا،دنیا میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے آئین و قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی۔پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے،تمام ہمسایہ ممالک سے بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں ۔منگل کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں قیام امن قائم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ملک میں حالیہ جاری دہشت گردی کا مسئلہ پیچیدہ ہوگیا ۔دہشت گردی کا خاتمہ صرف ایک جماعت یا گروہ نہیں کر سکتی اس کے خاتمے کے لئے تمام جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ قوم کو متحدہ ہو کر اس ناسور سے نمٹنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مسلح افواج پہاڑوں،میدانوں میں مادر وطن کا دفاع کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پر امن اقتدار کی منتقلی ہوئی ،جمہوریت پاکستان کا مستقبل ہے ۔ملک میں آئین وقانون کی پاسداری کرنا ہوگی۔ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی ہوگی تو سب کو انصاف ملے گا۔ دنیا میں باعزت مقام حاصل کرنے کے لئے قانون کی پاسداری پر عمل کرنا ہوگا۔تمام پاکستانیوں کو آبرو کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق ہے۔ قوت برداشت اسلام کا اہم ترین جزو ہے۔ برداشت کی روایت کے بغیر معاشرے کی ترقی ممکن نہیں،مضبوط اور متحرک اداروں کی تشکیل ہماری حکومت کا عزم ہے اور معیشت میں ترقی امن کے بغیر قائم نہیں ہو سکتی ۔معیشت کی بحالی ہمارے لئے چیلنج ہے ۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت ،افغانستان سب تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے ۔بھارت سے تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ۔پاکستان افغانستان کے کسی معاملات پر مداخلت نہیں کریگا۔ افغانستان مسائل کا حل افغان عوام کو ہی حل کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ سے تعلقات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں ۔واشنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات میں سٹریٹجیک تعلقات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ملک کے اندر اور باہر سرحدوں پر امن چاہتے ہیں ۔پاکستان کو جدید اور اعتدال پسند ملک بنانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے عسکری اور غیر عسکری معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی قربانیوں پر فخر ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 5 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
عدلیہ نے ہٹایا تھا اور پھر عدلیہ نے ہی مجھے بحال کیا ہے ،ذکاء اشرف، تین ممالک نے کرکٹ پر اجارہ داری کیلئے آئی سی سی کو تجویز دی تھی ، ہم نے فیصلہ کیا ان کے پہلے حملے کو ناکام بنانا ہے، بگ تھری سمیت ... مزید
-
قومی ٹیم کے بیک اپ کو مضبوط کرنا چیلنج ہوگا ، عامر سہیل ، پاکستان کرکٹ کی ترقی اولین ترجیح ہے ، مصباح کا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں ، ان کی کارکردگی ناقدین کیلئے خود ایک جواب ہے ، ٹی 20ورلڈ کپ اور ایشیا ... مزید
-
صدر ممنون حسین نے سکھراور مظفر گڑھ میں پیش ہونے والے واقعات کا نوٹس لے لیا
-
حالات کی بہتری کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلنے کے حکومتی نعروں اور دعووٴں کا جنازہ خود اعلیٰ حکومتی عہدیداران نے نکال دیا،گوادر میں منعقدہ ماہی گیر کنونشن میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو وزیراعلیٰ ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی ترقی واصلاحات نے وزارت سے تمام نامکمل منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں ، ایسے منصوبے جو منظور کیے گئے اور انکے لئے فنڈز بھی میسر تھے ان کے مکمل نہ ہونے بارے تمام معلومات ... مزید
-
سپریم کورٹ کی عتیق الرحمن لاپتہ کیس میں پولیس حکام کو سخت سرزنش، مقدمی میں مثبت پیشرفت بارے رپورٹ طلب، پولیس حکام جان بوجھ کر سستی کا مظاہرہ کررہے ہیں‘ یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں کہ جس میں اس قدر ... مزید
-
سپریم کورٹ کا مظفرگڑھ میں چالیس سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار،رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جامع رپورٹ طلب کرلی، آئی جی پنجاب اگلی سماعت پر خود پیش ہونے کا حکم، ... مزید
-
پاکستان ریلوے نے روایتی بے حسی کی بدترین مثال قائم کردی، ریلوے ٹریک پر دھماکے سے متاثرہ شالیمار ایکسپریس کے مسافر واقعہ کے کئی گھنٹوں تک بے یار و مددگار پڑے رہے
-
طالبان کا عمران خان پر اعتماد کرنا اچھا اقدام ہے‘ شاہ محمود قریشی،عمران امن کو فروغ دے سکتے ہیں‘ میڈیا سے گفتگو
-
کوئٹہ ،بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا ایف اے /ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان ،8ہزار299میں سے5574امیدوار کامیاب ، کامیابی کا تناسب68.37فیصد رہا
-
کاروباری ہفتہ کے دوسرے ہی روز کراچی اسٹاک مارکیٹ پر مندی کے بادل چھا گئے،کے ایس ای100انڈیکس 26900اور26800پوائنٹ کی دو نفسیاتی حدوں کو کھو بیٹھا
-
افغان صدر حامد کرزئی امریکہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کر کے ’آگ سے کھیل رہے ہیں، نیٹو چیف،’نیٹو ممالک افغان حکومت سے تشکر کی امید رکھتے ہیں۔‘امید ہے کہ سکیورٹی کے معاہدے پر نئے افغان صدر ... مزید
-
جرمنی یورپی یونین میں رکنیت کے لیے حمایت کرے، ترک وزیر اعظم
-
گولڈن ٹیمپل میں کارروائی کے لیے منصوبہ بندی کا مشورہ دیا تھا، ولیم ہیگ
-
وکٹر یانوکووچ سیاسی انداز میں بحران حل کریں، جرمن وزیر خارجہ
-
افغان صدر حامد کرزئی کے طالبان سے خفیہ رابطے،مغربی اتحادیوں کو اعتماد میں نہیں لیا،امریکا سے فاصلے بڑھ گئے
-
اسرائیل ’فریڈم فوٹیلا‘ کے متاثرین کو دو کروڑ ڈالر ادا کرے گا ، اس سلسلے میں باقاعدہ مذاکرات کا آغاز گذشتہ برس اس وقت ہوا جب اسرائیل کی جانب سے ترکی سے باضابطہ طور پر معذرت طلب کی گئی،اسرائیلی اخبار ... مزید
-
مصر: مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز کا عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن ، جھڑپوں کے دوران 41عسکریت پسند ہلاک ، متعدد زخمی ہوگئے ، سکیورٹی فورسز کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
جرمنی کی یوکرائن پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
-
ہولو کاسٹ کے بارے میں ایرانی موقف تبدیل،ایسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہییں، ایرانی وزیر خارجہ
-
تھائی لینڈ،حزب اختلاف کا ”غیر آئینی“ انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
پشاور ، قصہ خوانی بازار میں خود کش دھما کہ، 8 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی ،ھماکا ہوتے ہی پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا،قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے ... مزید
-
2وزراء سمیت 9حکومتی ارکان تحویل میں دیں ، براہ راست مذاکرات کے لئے تیار ہیں ،طالبان کی پیشکش،9 طالبان کمانڈرز پرمشتمل مذاکراتی ٹیم خیرپختونخواہ کے بندوبستی علاقوں میں آنے کیلئے تیارہے تاہم اس کے ... مزید
-
طالبان کا کوئی اپنا بندہ بھی براہ راست مذاکرات میں شامل ہونا چاہیے ، نواز شریف ،عمران خان کا پیچھے ہٹنا سمجھ سے بالاتر ہے ، سمیع الحق سمیت طالبان کمیٹی کے نامزد ارکان ہمارے ہی لوگ ہیں ، ملک میں دہشت ... مزید
-
کراچی، شالیمار ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری پر دھماکے سے الٹ گئیں،متعدد مسافر زخمی ،علاقے میں اندھیرے کے باعث امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ،وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں گھگھر ریلوے پھاٹک پر ... مزید
-
چار رکنی حکومتی مذاکرتی ٹیم کی وزیر داخلہ سے ملاقات ،عرفان صدیقی کی جانب سے حکومتی اقدامات بارے بریفنگ دی گئی
-
سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی جانب سے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری اور 10جنوری 2014ء کو ضابطہ فوجداری سے متعلقہ فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ، سپریم کورٹ میں دائر دو مختلف آئینی درخواستوں ... مزید
-
سپریم کورٹ میں خفیہ اجتماعی قبر کیس میں ڈی سی عبدالوحید شاہ کی اجتماعی قبروں کی تصدیق، ایک شخص نے نام نہ بتانے کی شرط پر قبروں کی نشاندہی کی ہے‘ مجموعی طور پر 4 قبروں سے 13 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں ... مزید
-
جرمنی کے پاکستان اور افغانستان کیلئے نمائندے مائیکل کور کی چوہدری نثار اور سرتاج عزیز سے ملاقات، پاکستان خطے میں سلامتی بارے افہام و تفہیم کے لئے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے،چودھری نثار،ا ... مزید
-
وزیرخزانہ کی متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے دبئی میں ملاقات،وزیراعظم کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
-
طالبان سے مذاکرات کامیاب بنانے کیلئے پختہ عزم اور ارادے کی ضرورت ہے ، سید خورشید شاہ ،عمران خان اگر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوتے تو وہ آسانی سے مذاکرات کو کامیاب کراسکتے تھے ، طالبان کی مذاکراتی کمیٹی ... مزید
-
رینٹل پاور کیس، نیب نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف نندی پور پاور پراجیکٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کا بیان ریکارڈ کر لیا ،نیب کی جانب سے کیس کے حوالے دستاویزی ثبوت بھی عدالت میں پیش کیے گئے، ... مزید
-
توقیر صادق تقرری کیس ، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت 6نامزد ملزمان کو نوٹس جاری، اگلی سماعت پر عدالت میں طلب، قومی احتساب بیورو( نیب ) نے اوگرا کرپشن کیس میں تفصیلی ریفرنس عدالت میں جمع ... مزید
-
سب کو ملکر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا، دہشت گرد بیرونی قوتوں کے اشارے پر ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،حکومتی و اپوزیشن اراکین سینٹ ،تحریک طالبان پاکستان شریعت کی بات کرتے ہیں یہ ملک بنا ہی اسلام ... مزید
-
ملک میں ایڈز ‘ ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے گلوبل فنڈ جون 2014 ء تک صوبوں کو منتقل ہوجائے گا ، بلیغ الرحمن ، پروگرام کے تحت اگلے ایک سال کے دوران 9.8 ملین ڈالر ایڈز کے خاتمے کیلئے فراہم کئے جائیں ... مزید
-
مسئلہ کشمیر پر بھارت سے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں ، اعزاز احمد چوہدری، افغانستان میں طالبان کیساتھ مفاہمتی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے کوشش کررہے ہیں ، افغانستان اور امریکہ کا معاہدہ اندرونی معاملہ ... مزید
-
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور، مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اٹھا یا جائے، اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کرنے کے لئے سفارتی ذرائع استعمال کئے جائیں،حکومتی ... مزید
-
انڈیا کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے ، دریاؤں کا رخ موڑنے اور بے تحاشہ ڈیم بنانے کے معاملے کو بین الاقوامی عدالت میں چیلنج کرنے کیا جائے ، ماضی میں بھارت کے ساتھ فوجی آمر نے سندھ طاس معاہدہ ... مزید
-
مضاربہ سکینڈل میں تبلیغی جماعت نے کمپنیاں رجسٹرڈ کرائیں ،رانا محمد افضل ، بلیک منی کو وائٹ کرکے مضاربہ کمپنیوں کو پیسے دیئے گئے ہیں چوروں پر مور پڑ گئے ہیں،یہ اکتیس ارب روپے کا فراڈ ہوا ہے اس میں ... مزید
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا وزارت نجکاری کی جانب سے بریفنگ پر شدید تحفظات کا اظہار،کمیٹی نے نجکاری کمیشن کے بورڈ ممبران کی مکمل معلومات نجکاری کی فہرست میں شامل اداروں کی نفع ، نقصان کے حوالے سے مکمل تفصیلات ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ،سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوگا
-
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بنایا جانے والا قانون کالا قانون ہے ،سینیٹر رضا ربانی ، اپوزیشن مل کر اس میں ترامیم لائے گی کسی بھی قانون کے تحت شہری کے بنیادی حقوق کی پامالی نہیں کی جاسکتی ،سینٹ میں نکتہ ... مزید
-
حکومت کو نجکاری کا شوق ہے اسلئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بھی نجکاری کردی گئی ہے،رضا ربانی،کوئی بھی حکومتی رکن مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ،حکومت وضاحت کرے کہ مذاکرات کیلئے کیا طریقہ کار ہو گا،پارلیمانی ... مزید
-
امریکا کو پاکستان کے حوالے سے روش بدلنا ہو گی،حسین حقانی ، یقین نہیں کسی اعلیٰ عہدیدار نے اسامہ کو پاکستان میں چھپنے میں مدد دی، آج تک پاکستانی عوام کو درست تاریخ نہیں بتائی جاتی، حقیقت بیان کرکے ... مزید
-
پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں (آج) یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا،مختلف شہروں میں جلوس اور ریلیاں نکالی جائینگی‘ کوہالہ سمیت پاکستان سے ملانے والے تمام پلوں کے دونوں ... مزید
-
نواز شریف اچھی نیت کے مالک‘ ایماندار انسان اور طالبان بدنیت ہیں‘ رحمن ملک،میاں صاحب نے اب گیند طالبان کی کورٹ میں پھینک دی ہے‘ میڈیا سے گفتگو
-
ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کا ممبئی پریس کلب کے باہر پاکستانی صوفی بینڈ پر دھاوا،بینڈ کو واپس پاکستان بھیجنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.