اشرف محمود وتھرا قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر

ہفتہ 1 فروری 2014 08:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1فروری۔2014ء)وفاقی حکومت نے اشرف محمود وتھرا کو قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے مطابق سابق گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور نے گورنر سٹیٹ بینک کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور ان کا استعفی جمعرات کو منظور کیا گیا ان کے مستعفی ہونے کے بعد گورنر سٹیٹ بینک کا عہدہ خالی تھا جس پر وفاقی حکومت نے اشرف محمود و تھا کو قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کیا گیاہے اس سے قبل اشرف محمود وتھراڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کے عہدہ پر کام کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :