پاکستان سکول نہ جانے والے بچوں کی آبادی والادوسرابڑاملک بن گیا،اقوام متحدہ،نائیجیریادوسرے نمبرپرہے ،پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی ،گلوبل رپورٹ

جمعرات 30 جنوری 2014 08:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30جنوری۔2014ء)اقوام متحدہ کی گلوبل رپورٹ کے مطابق پاکستان سکول نہ جانے والے بچوں کی آبادی والادوسرابڑاملک بن گیا۔

(جاری ہے)

نائیجیریاپہلے نمبرپرہے اقوام متحدہ کی گلوبل مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی ہے اورپاکستان کادنیامیں دوسرے نمبرپرسکول نہ جانے والے بچوں کی تعدادسب سے زیادہ نائیجیریامیں ہے اوربھارت چوتھے نمبرپرہے ۔

متعلقہ عنوان :