لاہور،طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومت کاسیزفائر،پنجاب میں جاری سرچ آپریشن روک دیاگیا

جمعرات 30 جنوری 2014 08:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30جنوری۔2014ء)طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومت کاسیزفائرپنجاب کے حساس اضلاع میں جاری آپریشن روک دیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے حساس اضلاع میں حکومت کاسرچ آپریشن جاری تھااورتین دن میں 561افرادکوحراست میں لیاگیاتھاتاہم وفاقی حکومت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے اعلان کے بعدحکومت نے پنجاب کے حساس اضلاع میں جاری سرچ آپریشن کوروک دیاہے اورپولیس کوہدایت کی کہ وہ تمام اضلاع میں فوری طورپرسرچ آپریشن روک دیں ۔