حکومت ملک کو سماجی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ایک جامع اصلاحی ایجنڈا پر عمل کررہی ہے ،احسن اقبال،اس سلسلے میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے ،وفاقی وزیر کا مشاورتی ورکشاپ 2025ء اور ساتویں پانچ سالہ منصوبہ سے خطاب
منگل 28 جنوری 2014 08:59
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28جنوری۔2014ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات اور ریفارمز پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبوں کو باہمی مشاورت سے وژن 2025ء کے منصوبے کے تحت ملک کو سماجی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ایک جامع اصلاحی ایجنڈا پر عمل کررہی ہے اس سلسلے میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں مشاورتی ورکشاپ پاکستان وژن2025ء اور ساتویں پانچ سالہ منصوبہ2013-18ء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ورکشاپ سے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حامد خان اچکزئی وفاقی سیکرٹری پلاننگ کمیشن حسن نواز تارڑایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اسلم شاکر اور دوسرے مقررین نے بھی خطاب کیا۔
احسن اقبال نے کہا کہ وژن2025ء پر عمل درآمد کرنے کیلئے تمام شراکت داروں اور صوبوں کو اعتماد میں لیا جائے گا اور ایک پائیدار اور لمبے اور مختصر مدت کے سماجی ترقی کو عملی جامعہ پہنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں پائیدار سماجی ترقی کے لئے سات اہم نکات جن میں توانائی بنیادی ڈھانچہ تعلیم صحت سنیٹیشن اچھی حکمرانی بیرونی وسائل پر انحصار کے بجائے ملکی وسائل پر انحصار وغیرہ سر فہرست ہیں ترجیح دے رہی ہے جس کے بغیر ترقی کے اہداف حاصل نہیں کئے جاسکتے وفاقی وزیر ترقیاتی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے اپنی عوام کی فلاح وبہبود کا تہہ کیا ہوا ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں بشمول سول سائٹی اور دوسرے شرکت داراس مقصد کے حصول کے لئے کوششیں مزید تیز کریں انہوں نے کہا کہ امید ظاہر کی کہ ہم اپنے اس مقصد میں ضرور کامیابی حاصل کریں گے وفاقی وزیر نے کہا کہ بدقسمتی سے گزشتہ چودہ سال کے دوران توانائی کے شعبہ میں کوئی بڑا منصوبہ شروع نہ ہوسکا جس کی وجہ سے ملک میں توانائی کا بحران پیدا ہوگیا زرعی اور صنعتی شعبے کا ذکر کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت موثر منصوبہ بندی پر کام کررہی ہے جس سے نہ صرف برآمدات میں اضافہ ہوگا بلکہ اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں بیرونی وسائل پر انحصار کے بجائے ملکی وسائل پر انحصار کرنا چاہیئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں ٹیکس کا شرح انتہائی کم ہے انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوی کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ برآمدات کے معیار کو بھی بہتر بنانا ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستان محل وقوع کے لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ملک ہے اور سڑک اور ریلوے کے بہترین نیٹ ورکس کے ذریعے ہم اقتصادی ترقی کرسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 28 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی کومٹھی میں کرنے سے متعلق رائے شماری موخرہونیکاامکان، بورڈ میٹنگ میں بحث و مباحثے کے بعد فیصلوں کی توثیق آج اور کل بدھ کو لی جائے گی
-
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف کیس میں حکومت بیک فٹ پر چلی گئی ،درخواست واپس لینے یا مزید دلائل دینے کے لئے حکومت کے وکیل عاصمہ جہانگیر نے حکومت سے مزید مشاورت کے لئے جمعہ تک کا وقت دینے کی استدعا ... مزید
-
تعلیم اورہنرمندافرادی قوت قوم کاسرمایہ ہے ،ممنون حسین ،سرکاری اورنجی ادارے منڈی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کاروبارسے متعلق تعلیم میں ضروری تبدیلیاں لائیں ،صدرمملکت کاڈینزاورڈائریکٹرزکی کانفرنس ... مزید
-
سابق حکومت ارکان کو فنڈز سے نوازتی رہی اور خزانہ خالی ہو گیا،نوازشریف،وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو فنڈز کے حوالے سے لال جھنڈی دکھادی،ارکان منصوبے جمع کراتے رہیں جہاں ضروری سمجھا فنڈز فراہم کردیں ... مزید
-
قومی اسمبلی میں ملک میں صحافیوں پر ہونے والے دہشت گردی کے حملوں ، آئے روز صحافیوں کی شہادت ، ایف آئی آر درج نہ ہونے پر صحافیوں کا بائیکاٹ، ایوان سے واک آؤٹ کرگئے ، وزیر اطلاعات نے منالیا ، دہشت گردی ... مزید
-
حکومت کمزور ہے اور نہ ہی مجبور،عبدالقادر بلوچ،اپنے لوگوں کے خلاف طاقت کا استعمال نہیں چاہتے لیکن جو طاقت استعمال کرے گا،اس کا جواب دیں گے ،وفاقی وزیر
-
لاہور، اداکارہ میرا کی گاڑی پر حملہ، شیشے توڑ دئیے گئے
-
علامہ ساجد نقوی مولانا فضل الرحمان اور سمیع الحق کو قریب لانے کیلئے متحرک ہوگئے،وہ جلد دونوں رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ،قریبی ذرائع، مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل کئے جاسکتے ہیں، طالبان سے مذاکرات ... مزید
-
اسلام آباد‘ وزارت خزانہ کی مالی سال 2014-15 ء کی تیاری کیلئے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے اخراجات کی تفصیلات طلب،وزارتوں کو تفصیلات 15 فروری تک فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہنگو‘ بم د ھماکہ میں شہید ہونے والے چھ بچوں کو سپرد خاک کردیا گیا‘ شہر کی فضا سوگوار
-
کابینہ کی ا قتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ( منگل ) کو ہوگا ، لاکھڑا کول پاور پلانٹ کی نجکاری کی منظوری دیئے جانے کا امکان، ا جلاس میں پی ٹی آئی ، سول ایوی ایشن کے معاملات زیر بحث آئینگے
-
خنجراب تا گوادر اقتصادی راہداری اور لاہور تا کراچی موٹروے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار، وزیر اعظم کو(آج) تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
-
ان لین ریلوے کراسنگ کی روک تھام ، ریلوے حادثات کو کم کرنے میں صوبہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبے مکمل تعاون نہیں کررہے، تعاون کریں تو ریلوے حادثات میں کمی واقع ہوسکتی ہے، خواجہ سعد رفیق
-
اسلام آباد،قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کی عدم شرکت پر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان سے واک آؤٹ
-
الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار ،سپریم کورٹ نے پی کے 54 مانسہرہ سے (ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمن کی رکنیت بحال کر دی
-
ڈیفینس آف ہیومن رائٹس کا تحفظ پاکستان آرڈینینس اور تحفظ پاکستان (ترمیمی) آرڈینینس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،، ڈی چوک سے پا رلیمنٹ ہاؤ س تک مارچ ،پارلیمنٹ ہاؤ س کے داخلی دروازہ پر، دھرنا، راستہ بند ... مزید
-
نواب شاہ‘وین حادثے میں جاں بحق بچوں کاسکول 12 دن بعد کھل گیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سی این جی بندش کیس سما عت ،آئین کے مطابق ہمیں کاروبار کرنے کیلئے پاکستان میں قانونی تحفظ حاصل ہے، حکو مت ہمارے کاروبار کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، وکیل قمر افضل کے عدا لت میں ... مزید
-
افغان سکیورٹی اہلکار کی فائرنگ،5ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
-
ہمارے ڈرو ن طیاروں نے متعدد بار امریکی جہازوں کو خلیج فارس میں دیکھا ، ان کی تصاویر بنائیں ، ایرانی نیوی کمانڈر
-
شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان عبوری حکومت پر مذاکرات کا آغاز ہوگیا
-
یوکرائن،وزیرانصاف کی طرف سے ایمرجنسی کی دھمکی
-
تھائی لینڈ، حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، اپوزیشن رہنما
-
لیبیا کے ملیشیا کمانڈر کو مصر میں رہا کر دیا گیا
-
مصر ،پارلیمانی سے قبل صدارتی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ
-
صومالیہ میں الشباب کے رہنما کے خلاف امریکی ڈرون حملہ
-
تیونس کی پارلیمان میں نئے آئین کی حتمی منظوری
-
نیپالی جماعتوں کو حکومت سازی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت
-
گریمی ایوارڈز، ’ڈافٹ پنک‘ اور ’لورڈے‘ نے میلہ لْوٹ لیا
-
عراقی فوج کے فلوجہ طیاروں، توپخانے سے حملے
-
مصری فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ،صدارتی انتخاب میں امیدوار بننے کا امکان بڑھ گئی
-
پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، عوام اور مسلح افواج پر دہشت گردوں کے حملوں کے ذکر پر وزیراعظم نواز شریف جذبات میں آگئے، پارلیمانی پارٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی،دہشت ... مزید
-
تین سال بعد پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات شروع ہوگئے ،پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کوحقیقی پارٹنرشپ میں بدلنے کیلئے کام کرنے کوتیارہے ،سرتاج عزیز، افغانستان سے نیٹو فورسز کے انخلاء کے بعدپاکستان ... مزید
-
غداری کیس،مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر استغاثہ کی جانب سے مبہم اور غیر تسلی بخش قرا ر ، تحریری اعتراضات جمع کرادئیے گئے ، سابق صدر عدالتی کاروائی سے بچنے کیلئے ہسپتال میں ٹھہرے ہوئے ہیں،میڈیکل رپورٹ ... مزید
-
سپریم کورٹ کا مالاکنڈ سے فوج کے ذریعے اٹھائے گئے 35 لاپتہ افراد کی 48 گھنٹے میں بازیابی اور عدالت میں پیش کرنے کا حکم،عدالت نے کمیشن کی رپورٹ تک مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی وفاق کی استدعاء بھی مسترد ... مزید
-
مذاکرات کے نام پر الزامات اور دھوکے کی سیاست نہ کی جائے، سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں،تحریک طالبان
-
حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بجائے آپریشن کی طرف جارہی ہے، عمران خان،عوام خوف وہراس کی کیفیت میں مبتلا ہے ، شدت پسندوں کی غیر ملکی عناصر کیلئے مذاکرات انتہائی ضروری ہیں ، وزیراعظم حکومت کے سربراہ ... مزید
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا وزیراعظم کے ایوان میں نہ آنے پر شدید برہمی کا اظہار،وزیر داخلہ نے پر جوش تقریر سے اپوزیشن کو رام کرلیا،طالبان سے مذاکرات پر حکومت غیر سنجیدہ ہے‘ پوری قوم وزیراعظم کی جانب ... مزید
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا صوبے میں مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان،اپوزیشن جماعتوں نے ایک ہی پلیٹ فارم سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
-
پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ق) اور عوامی نیشنل پارٹی کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے اور حکومت کو قومی اسمبلی میں بھرپور ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ،تحفظ پاکستان قانون ایکٹ کی صورت میں ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کا این اے 69خوشاب کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ،حلقے کے انتخابی نتائج روک کر انگوٹھے کے نشانوں سے دوبارہ گنتی ... مزید
-
حکومت طالبان سے مذاکرات میں گو مگو کا شکار ہے اور اپوزیشن حکومت فرینڈلی ہے، شیخ رشید،طالبان سے مذاکرات کئے گئے تو شہداء کے خون سے غداری ہوگی،فاروق ستار،حکومت کے پاس تمام اطلاعات ہیں،انتظار کئے ... مزید
-
طالبان کے لئے نرم گوشہ رکھنے والوں کی باز پرس ہونی چاہیے‘ پرویز رشید،شدت پسندوں کے خلاف کھل کر بولنا ہوگا‘ دہشت گردوں کے خلاف عوام اور حکومت کو متحد ہونا ہوگا‘ وفاقی وزیر کی صحافیوں سے گفتگو
-
چناری‘ سری نگر مظفر آباد دو طرفہ تجارتی تنازعہ کے حل کیلئے ہونے والی میٹنگ بغیر نتیجہ ختم،بھارتی حکام نے مسئلے کے حل کیلئے پاکستانی حکام سے جمعرات تک کیلئے مہلت مانگ لی، بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ... مزید
-
وفا ق پن بجلی کی مد میں تمام بقایات جات، مالاکنڈ ڈویژن میں دہشتگردی کے نقصان کے ازالے کی مد میں 86ارب روپے کی فوری ادائیگی کرے،پرویز خٹک،صوبہ بھر میں دہشتگردی کی مد میں نقصانات کو تخمینے کی مطابق ... مزید
-
ڈرون حملوں سے متعلق برطانوی عدالت نے پاکستانی شہری کی درخواست مسترد کر دی،حکومت کو امریکی ڈرون حملوں سے متعلق خفیہ معلومات ظاہر کرنے سے روک دیا گیا
-
گلگت بلتستان میں طالبان کی جانب سے سیاحوں پر حملے کئے جاسکتے ہیں،وزارت داخلہ کا انتباہ،طالبان کی جانب سے کسی مخصوص خطرے کا علم نہیں،تاہم معمول کے مطابق سیکورٹی سخت ہے،ڈپٹی پولیس چیف گلگت بلتستان
-
45دنوں میں گردشی قرضہ ختم کیا، صوابدیدی فنڈز کے خاتمے سے 40 ارب کی بچت ہوئی،اسحاق ڈار، حکومتی اقدامات سے بجٹ خسارہ 8.8 سے کم ہوکر8.2 فیصد رہ گیا،پارلیمانی پارٹی کو بریفنگ
-
سال 2012-13ء سے اب تک ملک میں یو ایس ایڈ ، یونیسف اور جائیکا کی جانب سے 211.68 ملین امریکی ڈالر کی امداد موصول ہوئی ہے ، رانا محمد افضل، گرے ٹریفکنگ میں 40فیصد اضافہ ہوگیا ہے، مریم اورنگزیب، ہم ایڈ نہیں ٹریڈ ... مزید
-
حکومت ملک کو سماجی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ایک جامع اصلاحی ایجنڈا پر عمل کررہی ہے ،احسن اقبال،اس سلسلے میں بلوچستان کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے ،وفاقی وزیر کا مشاورتی ورکشاپ 2025ء اور ساتویں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.