دہشتگردوں سے مذاکرات اور آپریشن کے حتمی فیصلے کا وقت آگیا ہے،سید خورشید شاہ

جمعہ 24 جنوری 2014 07:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جنوری۔2014ء)قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات اور آپریشن کے حتمی فیصلے کا وقت آگیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوات آپریشن کی ذمہ داری سیاسی حکومت نے تسلیم کی اس لئے ہی کامیابی ملی اب بھی آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کو ہی کرنا ہوگا اور کھل کر سامنے آنا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :