وزیرمملکت بلیغ الرحمن کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ، وزیر اعلی کوقومی تعلیمی احتساب کی تیاری کے حوالے سے آگاہ کیا

بدھ 22 جنوری 2014 06:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22جنوری۔2013ء)وزیرمملکت برائے داخلہ تعلیم وتربیت میاں بلیغ الرحمن نے منگل کوبلوچستان ہاوٴس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیرمملکت نے وزیراعلیٰ بلوچستان کوقومی تعلیمی احتساب کی تیاری کے حوالے سے آگاہ کیا،ملاقات میں قومی احتساب کی تیاری ایک قومی تعلیمی کمیشن کے قیام کے حوالے سے بھی غورکیاگیا۔وزیرمملکت میاں بلیغ الرحمن نے ڈاکٹرعبدالمالک صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے بھی بات چیت کی ۔اس موقع پرفیڈرل سیکرٹری ایجوکیشن اینڈٹریننگ احمدبخش لہری بھی موجودتھے ۔

متعلقہ عنوان :