پاکستانی ٹیم نے ممکن کو ناممکن بنادیا، اظہر علی ، مصباح الحق اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت شارجہ تیسر ا ٹیسٹ پاکستان کے نام رہا ، اہم ٹیسٹ میچ کے آخری روز دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 302 کا ہدف حاصل کر کے سیریز 1-1سے برابر کردی، اظہر علی کو میچ وننگ اننگز پر مین آف دی میچ ، سری لنکن قائد انجیلو میتھیوز کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا
منگل 21 جنوری 2014 05:13
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21جنوری۔2013ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ممکن کو ناممکن بنادیا، اظہر علی ، مصباح الحق اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت قومی ٹیم نے شارجہ میں سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے آخری روز دوسری اننگز میں302 کا ہدف حاصل کر کے نہ صر ف میچ اپنے نام کیا بلکہ سیریز بھی 1-1سے برابر کردی ، اظہر علی کو شاندار میچ وننگ سنچر ی سکور کرنے پر مین آف دی میچ جبکہ سری لنکن قائد انجیلو میتھیوز کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق تین ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے آخری روزپاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو ان کی دوسری اننگز میں 214رنز پر آؤٹ کردیا تھا اور اس کی پہلی اننگز کی 87رنز کی برتری کو ملا کر پاکستان کو 302رنز کا ہدف ملا ۔(جاری ہے)
۔پاکستان کی جانب سے بہترین گیند باز عبد الرحمان رہے جنہوں نے 4 وکٹیں لیں جبکہ سعید اجمل اور محمد طلحہ نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔
قومی ٹیم نے کھانے کے وقفے کے بعد جب دوسری اننگز کا آغاز کیا تو اسے 59اوورز میں یہ سنگ میل عبور کرنا تھا ۔ پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ قومی ٹیم کو دوسری اننگز میں پینتیس رنز پر پہلا نقصان ہوا۔ احمد شہزاد اکیس رنز بنا کرآوٴٹ ہوئے۔ اڑتالیس کے مجموعی اسکور پر اوپنر خرم منظور بھی اکیس رنز بنا کر کیچ آوٴٹ ہو گئے۔ یونس خان کی تجربہ کاری 29 رنز تک کام آ سکی۔ اس کے بعد اظہر علی اور سرفراز احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور قومی ٹیم کی جیت کے لیے راہ ہموار کی۔ سرفراز احمد 48 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ اظہر علی مرد بحران بننے کے بعد مرد میدان بنے۔ اظہر علی نے کیرئر کی شاندار پانچویں سنچری مکمل کر کے شارجہ ٹیسٹ کو یادگار بنا دیا۔ مصباح الحق نے بھی اپنی قائدانہ صلاحیتں دکھاتے ہوئے پچیسویں نصف سنچری مکمل کی اور اظہر علی کے ساتھ اسکور آگے بڑھایا۔کپتان مصباح الحق نے وننگ شارٹ کھیلا۔پاکستان نے دوسری مرتبہ 300سے زائد کا ہدف عبور کیا ہے ۔ ا س سے پہلے چوتھے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 341 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی اور کھیل کے اختتام تک سری لنکا کو 220 رنز کی برتری حاصل ہو گئی تھی۔چھوتھے دن کھیل کے اختتام پر میتھوز اور ایچ اے پی ڈبلیو وردھنے کریز پر موجود تھے اور اس وقت تک پاکستان کی جانب سے طلحہ اور عبدالرحمان نے دو دو وکٹیں جبکہ سعید اجمل نے ایک وکٹ حاصل کر رکھی تھی۔اس سے قبل پاکستان نے جب چھ وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز پر چوتھے دن کا آغاز کیا تو آوٴٹ ہونے والے سب سے پہلے کھلاڑی عبد الرحمان تھے جو دن کے دوسرے اوور میں ہی پویلین واپس لوٹ گئے۔پاکستانی کپتان مصباح الحق 63 رنز بنا کر رنگنا ہیراتھ کی گیند پر کیچ آوٴٹ ہوئے تو 10 ویں نمبر پر آنے والے فاسٹ بولر جنید خان نے آتے ہی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی۔ انہوں نے دو چھکوں کی مدد سے دس گیندوں پر 16 رنز بنائے۔ سعید اجمل کوئی رن بنائے بغیر ناٹ آوٴٹ رہے۔رنگنا ہیراتھ نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔تیسرے دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 19 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تھا اور میچ کے اختتام پر کپتان مصباح الحق اور سرفراز احمد کریز پر موجود تھے۔تیسرے دن پاکستان کی اننگز کی خاص بات احمد شہزاد کے سنچری تھی۔ وہ 147 رنز ہیرتھ کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔آوٴٹ ہونے والے دوسرے کھلاڑیوں میں خرم منظور نے 52، اظہر علی نے 8، اسد شفیق نے 18 اور یونس خان نے 17 رنز بنائے۔اس سے پہلے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 19 رنز بنائے تھے جب احمد شہزاد اور خرم منظور کریز پر موجود تھے اور دونوں نے بالترتیب پانچ اور 14 رنز بنائے تھے۔اس سے پہلے سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز کر اننگز ڈکلئیر کر دی تھی۔سری لنکا کی جانب سے پرسنا جے وردھنے اور اینجلو میتھیوز نے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔پاکستان کی اننگز کی خاص بات احمد شہزاد کے سنچری تھی۔ وہ 147 رنز ہیرتھ کی گیند پر بولڈ ہو گئے ۔میچ کے دوسرے دن سری لنکا کو جلد ہی اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب پرسنا جے وردھنے کو محمد طلحہ نے 35 رنز پر آوٴٹ کر دیا۔سری لنکا کی جانب سے بلے باز دل رو وان پریرا نے 12 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 95 جبکہ اینجیلو میتھیوز نے پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 91 رنز بنائے۔دونوں بلے باز اپنی سنچریاں مکمل کرنے میں ناکام رہے۔پاکستان کی جانب سے جنید خان نے تین، سیعد اجمل اور محمد طلحہ نے دو دو جبکہ عبدالرحمان نے ایک کھلاڑی کو آوٴٹ کیا۔تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے تھے۔ جمعرات کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 21 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستانی ٹیم نے ممکن کو ناممکن بنادیا، اظہر علی ، مصباح الحق اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت شارجہ تیسر ا ٹیسٹ پاکستان کے نام رہا ، اہم ٹیسٹ میچ کے آخری روز دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 302 ... مزید
-
پی سی بی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2014ء کیلئے 30ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ، محمد حفیظ کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ ،سینئر کے ساتھ ساتھ کئی نئے کھلاڑیوں کے نام بھی سکواڈ میں شامل ... مزید
-
سوچی میں سرمائی اولمپک کھیلوں سے پہلے انٹرنیٹ پر دہشت پسندانہ حملوں کی دھمکیاں
-
ماریہ شر اپوا کو اپ سیٹ شکست ، آسٹریلین اوپن کے سنگلز ایونٹ سے باہر ہو گئیں ، دفاعی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا ا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
امریکی جوڑی بوب اور مائیک برائنآسٹریلین اوپن سے باہر
-
بلوچستان میں وفاقی منصوبوں پر کام کی رفتا راور فنڈز اور مسائل ومشکلات کے جائزہ کیلئے جلد اجلاس طلب کیا جائے گا ،اسحاق ڈار،وزیر خزانہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو ملاقات کے دوران ... مزید
-
سینٹ اجلاس، کراچی میں صحافیوں کے قتل کیخلاف اپوزیشن اورصحافیوں کاواک آوٴٹ صحافیوں کے مطالبے پرسینٹ کی کارروائی روکی گئی ،ملک میں دہشتگردی کیخلاف سب کومتحدہوکرجنگ کرناہے ،اسی ہفتے کابینہ کے خصوصی ... مزید
-
خفیہ ادارو ں کی جا نب سے وزارتِ داخلہ کو روا ں ما ہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی اداروں کی تنصیبات اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا انتبا ہ دیا گیا تھا ، ذرا ئع
-
سپریم کورٹ نے کامران فیصل قتل کا معاملہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی رپورٹ پر نمٹا دیا ،کامران کے والد کا بیان 19 دسمبر کو مجسٹریٹ نے ریکارڈ کیا ، ڈی آئی جی کی نگرانی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اور خصوصی میڈیکل ... مزید
-
صوبے میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے ،صوبائی حکومت کے وزراء شب وروز عوام کی بے لوث خدمت میں لگے ہوئے ہیں، پرویز خٹک ، لوٹ کھسوٹ کا دور گزر چکا ہے جو لوگ پہلے ناکام ہوچکے ہیں ان کو تبدیلی نظر نہیں آرہی ہمیں ... مزید
-
سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کیس میں ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کردی ، ایف آئی اے ایک چارٹ بنا کر دے جس کے تحت تمام تر تفصیلات موجود ہوں ، تفتیش کی نوعیت بارے بتایا جائے ... مزید
-
سندھ پولیس کو دہشتگردوں سے نمٹنے اور آپریشن کو کامیابی تک پہنچانے کیلئے مزید مضبوط اور موثر بنایا جارہا ہے،سید قائم علی شاہ،تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اور رینجرز کے درمیان دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے ... مزید
-
کندھکوٹ،بگٹی برادری کی 19سو گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو روکے جانے کے خلاف احتجاجی دھرنا کی وجہ سے قومی شاہر اہ تیسرے روز بھی بند
-
وزیراعلی کی طرف سے پنڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کے لئے پانچ پانچ لاکھ مالی امداد کا اعلان
-
امن کا آخری موقع ہے ،سزا یافتہ مجرموں کی پھانسی پر عمل درآمد ہونا چاہیے ،شاہد حیات،ولی بابر کیس میں تمام قانونی معاملات پورے ہوگئے ہیں اب عدالت کو فیصلہ کر نا ہے، لیاری میں اضافی نفری کی تعیناتی ... مزید
-
سینیٹ اجلاس : گھریلو ورکرز بل2013ء سمیت 3بل پیش،متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دئیے گئے
-
کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کسی صورت بند نہیں ہوگا،تیزی لائی جائے گی،شرجیل میمن، سندھ حکومت بہت جلد سندھ بھر کے صنعتی زونز میں اضافہ کرے گی،تعلیم ، صحت، بلدیات، واٹر بورڈ سمیت تمام محکموں میں گھوسٹ ... مزید
-
امریکا اب کوئی فوجی آپریشن یا فضائی حملہ نہیں کرسکتا، حامد کرزئی ،سیکیورٹی معاہدے پر دستخط سے پہلے امریکا کو طالبان سے مذاکرات شروع کرنے ہوں گے، بیان،امریکا کی افغان طالبان سے امن مذاکرات شروع ... مزید
-
یوکرائن: حکومت مخالف مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں ، درجنوں افراد زخمی، کئی گا ڑ یا ں نذر آ تش ،امریکا کا اظہا ر تشو یش ،حکومت مظاہرین سے بات چیت کا راستہ اختیار کرے ، امریکہ
-
بان کی مون کی ایران کو جنیوا مذاکرات میں شرکت کی دعوت ، امریکہ اور شا می اپو زیشن اتحا د کی مخا لفت ، اگر ایرا ن اس کا نفر نس میں شریک ہوا تو جنیوا کا نفر نس میں شریک نہیں ہو ں گئے ، شا می اپو زیشن،ایران ... مزید
-
بھنگ کا نشہ شراب سے کم خطرناک ہے، امریکی صدر اوباما
-
سعودی عرب، غیر ملکی شہریوں کے قیام کی مدت دو سال کرنے پر غور،کفیل کی اجازت کے بغیرغیرملکی اپنی ملازمت تبدیل کر سکے گا
-
یمنی قبائل القاعدہ اور اس کی ذیلی تنظیموں کے خلاف جنگ پر متفق،قبائل کی شمولیت سے دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی،ماہرین
-
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال کی پولیس کی اصلاح کیلئے عوام کو بھی دھرنے میں شرکت کی دعوت ، ریل بھون میں رات کھلے آسمان تلے گزارنے کا اعلان
-
عراق،بغداد میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے، 24 افراد ہلاک ، 60 زخمی
-
سعد حریری کا انتخابات سے قبل لبنان واپس آنے کا اعلان،2005ء میں بیروت کار بم دھماکے کا حکم بشارالاسد نے دیا تھا،میں انتخابات کے لیے لبنان واپس آوٴں گا اور میں کسی روز وزیراعظم بھی بن سکتا ہوں،ریڈیو ... مزید
-
بھارت کا چار ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے اگنی فائیو میزائل کا تجربہ
-
ملکہ برطانیہ کی جگہ اب شہزادہ چارلس شاہی خاندان کی نمائندگی کریں گے ، 88 سالہ ملکہ برطانیہ نے ایسے تمام امور چارلس کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جو وقت طلب اور جسمانی مستعدی کا تقاضا کرتے ہیں،رپورٹ
-
راولپنڈی،آراے بازار میں خودکش حملہ،6اہلکاروں ،3بچوں سمیت 10افراد جاں بحق 29سے زائد زخمی ، بیشتر کی حالت تشویشناک ، دھماکے سے کئی گاڑیاں بھی تباہ ، قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ، تحریک طالبان نے حملے ... مزید
-
وفاقی کابینہ نے بھارت سے بجلی درآمد کرنے اور ترکی سے مختلف شعبوں میں تعاون کے پانچ منصوبوں کی منظوری دے دی،اندرونی سکیورٹی پالیسی کی منظوری موٴخر کر دی ، داخلی سکیورٹی پالیسی کے تحت انسداددہشت گردی ... مزید
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،سونے کی درآمد پر 30 دن کیلئے پابندی لگانے کا فیصلہ
-
غداری کیس کی سماعت ، مشرف کے وکیل انور منصور کے خصوصی عدالت کے قیام کے خلاف اعتراضات پر دلائل جاری، خصوصی عدالت کے قیام بارے سابق چیف جسٹس سے مشاورت نہیں ہونا چاہیئے تھی کیونکہ افتخار چودھری پرویز ... مزید
-
سینیٹ، اپوزیشن کی ملک میں دہشت گردی کی حالیہ وارداتوں پر حکومت پر کڑی تنقید ، راولپنڈی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت ، حالیہ دنوں ملک کی جو صورتحال نظر آرہی ہے اور اس پر حکومت کی خاموشی قابل تشویش ... مزید
-
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ ، سیاسی ، عسکری قیادت کے درمیان دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال ، عسکری قیادت کی جانب سے حکومت کو مکمل تعاون کی یقین ... مزید
-
لاپتہ افراد کیس:عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ پختونخواہ کو طلب کرینگے،سپریم کورٹ،ہمارے پاس بندوق یا چھڑی نہیں ،مگر قانون ہے ،حکومت نے عدالتی حکم پر اگر عمل نہ کیاتوہین عدالت کی ... مزید
-
آرمی چیف کا ملٹری ہسپتال کادورہ ، دھماکے میں زخمیوں کی عیادت ،ڈاکٹروں نے زخمیوں کے متعلق جنرل راحیل شریف کوبریفنگ دی
-
مسلم لیگ ن کی حکومت نے تین بار وزارت عظمیٰ ،چھ دفعہ پنجاب میں حکومت کی تجربہ ہونے کے باوجود ملک کے لئے کچھ نہ کر سکی ،عمران خان،موجودہ آٹھ مہینوں کے اندر کوئی بھی بہتری نظر نہیں آرہی ، عوام کے ہاتھوں ... مزید
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ، 30 جنوری کو پٹرول کی قیمت 1روپیہ 45پیسے ، مٹی کا تیل 4روپے 20پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 2روپے 48پیسے ، ہائی اوکٹین 2روپے 89 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل ... مزید
-
ہماری سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے خون کاہرقطرہ قیمتی ہے ، چوہدری نثار ،ملک کے دفاع اورسلامتی کوہرقیمت پریقینی بنایاجائیگا،ملک کی سالمیت کی قیمت پرکوئی بات چیت نہیں کی جائے گی ،مسلح افواج اورپاکستان ... مزید
-
سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ سلیمان بن سلطان بن عبدالعزیز کی وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقاتیں، پاک سعودی عرب دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مضبوط ... مزید
-
طالبان کی جانب سے مذاکرات پر آمادگی خوش آئند ہے ،مولانا سمیع الحق،حکومت خاموشی کی بجا ئے طا لبا ن سے مذاکرات کے لئے فی الفور سنجیدہ اقدام اٹھائے، دونوں اطراف سے جانی نقصان ہورہاہے، وزیراعظم، مقتدر ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات کے سوا کوئی دوسرا آپشن امن کے حصولوں کو دہائیوں پیچھے دھکیل دیگا، وقت آگیاہے،فضل الرحمان ، ان حالات کا سدباب کیا جائے جس نے طالبان کو جنم دیا، طالبان کے ساتھ ساتھ آئین سے بغاوت ... مزید
-
جی ایس پی پلس، یورپی یونین کے اعتماد کا مظہر ہے،صدر ممنون حسین ، جی ایس پی پلس کی سکیم سے پاکستان کی برآمدات میں صرف اضافہ ہی نہیں معیشت کو بھی تقویت ملے گی،یورپی سفیروں سے ملاقات
-
عمران خان دہشتگردی کی مذمت تو کرتے ہیں ، ان کا نام لینے سے گھبراتے ہیں ، پرویز رشید ،تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخوا ہ میں بجلی کے بلز کی وصولی سو فیصد یقینی بنائیں ، بچوں کووپولیو کے قطرے پلانے پر ... مزید
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس ، نئی قومی سلامتی پالیسی پر وزراء اور وزارتوں کی کم علمی اور مناسب تیاری نہ ہونے پر وزیراعظم برہم ، سرزنش کردی، متعلقہ وزارتوں کو اہم قومی معاملے پر باہمی مشاورت اور تعاون ... مزید
-
اسلام آباد،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کا معاملہ زیر بحث آیا،کابینہ کا کسی بھی قسم کا دباؤ برداشت نہ کرنے کا فیصلہ ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے معاملہ اٹھایا
-
سو سے زائد لاپتہ افراد کی ان کے لواحقین سے ملاقات کرائی گئی ،اٹارنی جنرل،ٹاسک فورس نے وزیراعظم کی ہدایت پر قانون سازی کے حوالے سے سفارشات تیار کرلیں جو 27 جنوری کے اجلاس میں پیش کی جائینگی، عدا لت ... مزید
-
راولپنڈی دھماکہ : تحریک طالبان راولپنڈی ، اسلام آباد کے نائب امیر ندیم انتقامی کے ملوث ہونے کا امکان ، محرم الحرام میں امام بارگاہ حملے میں بھی ملوث ہے ، تعلق لشکر جھنگوی سے تھا ، کمانڈر طارق آفریدی ... مزید
-
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے آئی پی پیز کو 480ارب روپے کی ادائیگیوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کر دی ،پیسکو حکام کی جانب سے بجلی کی تقسیم لاسز اور ریکوری کی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار،25دن ... مزید
-
صاف اور شفاف نجکاری کے ذریعے معاشی خسارے پر قابو پانے کا ایجنڈا وفاقی حکومت کا اپنا ایجنڈا ہے، محمد زبیر ، اس کا آئی ایم ایف کے ایجنڈے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت اپنے منشور کے تحت ،پرایئوٹائزیشن ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.