خیبر پختونخواہ حکو مت نے مرکز ی حکو مت کی نجکا ری پا لیسی کے خلا ف مزا حمت کا اعلان کر دیا، حکو مت آئی ایم ایف سے تا ر یخ کا بڑ ا قر ضہ لینے کے لے اُن کے تمام شرا ئط مان چکی ہے ،65قو می صنعتی اد ار وں کی نجکا ر ی کا فیصلہ ہو چکا، ہزا ر و ں افرا د بے رو ز گا ر ہو جا ینگے،سراج الحق کی پریس کانفرنس

اتوار 19 جنوری 2014 06:35

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19جنوری۔2014ء)خیبر پختونخوا ہ حکو مت نے مرکز ی حکو مت کی نجکا ری پا لیسی کے خلا ف مزا حمت کا اعلان کر دیا ،ہفتہ کو جما عت اسلا می کے ضلعی سیکر ٹر یٹ جا معہ احیا ء العلو م بلا مبٹ میں ہنگا می پر یس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے سینئر صو با ئی وز یر اور جما عت اسلا می کے مر کزی نا ئب امیر سیرا ج الحق نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت آئی ایم ایف سے تا ر یخ کا بڑ ا قر ضہ لینے کے لے اُن کے تمام شرائط مان چکی ہے جس کے تحت پا کستان سٹیل مل،وا پڈ ا ،پی آئی اے ریلو ے ،سو ل ایو ی ایشن سمیت 65قو می صنعتی اد ار وں کی نجکا ر ی کا فیصلہ کر چکی ہیں جس سے ہزا ر و ں افرا د بے رو ز گا ر ہو جا ینگے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ایک تا جر و ز یر اعظم نے پہلے دو ر حکو مت 1991میں پی ٹی سی ایل ،کے ای ایس سی ،اورایم سی بی سمیت اہم قو می ادا ر ے اونے پو نے دا مو ں بیچ کر قو می خزا نے کو ار بو ں کانقصا ن پہنچا چکی ہیں نجکا ر ی سے اب تک 10لا کھ افرا د بے رو ز گا ر ہو چکے ہیں اور اسی پا لیسی کے تحت موجو د ہ دو ر میں مر کزی حکومت نے امسا ل 2014میں 14قو می ادار و ں سمیت 65قو می ادارو ں کو فر و خت کر نے کا فیصلہ کیا ہے ،جس سے ملک میں غر بت اور بے رو ز گا ر ی کا ایک نیا سیلا ب آئیگا اور لا کھو ں افرا دمز ید بے رو ز گا ر ہو جا ینگے ،انہو ں نے کہا کہ مر کز ی حکو مت ائی ایم ایف سے قر ضہ لینے کی بجا ئے اپنا مغل با د شا ہو ں وا لا طر ز ذ ند گی تبدیل کر نے سمیت بیر ون ملک پڑ ئے اربو ں ڈا لر وا پس لا نے کے لے اقدا ما ت کر یں اور عوا م کو لوڈ شیڈ نگ ،مہنگا ئی سے نجا ت کے اپنے و عد و ں پر عمل در آمد یقینی بنا ئے ،انہو ں نے مر کز ی حکو مت کی طر ف سے خیبر پختو ن خوا ہ حکو مت کو اعتما د میں لے بغیر نجکا ری کے کسی قسم کے فیصلے کے خلاف بھر پو ر مزا حمت اعلان کیا ، اس مو قع پر ر کن قومی اسمبلی صا حبزا د ہ محمد یعقو ب خان ،ضلعی تر قیا تی مشا و رتی کو نسل کے چےئر مین مظفر سید ایڈ وکیٹ اور تر جمان ملک شیر بہا در خان بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :