وفاقی وزیر ریلوے کی بیٹی نے اپنے کلاس فیلو کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی تک ریل میں سفر کیا

ہفتہ 18 جنوری 2014 03:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2014ء ) وفاقی وزیر ریلوے کی بیٹی نے لاہور سے راولپنڈی تک ریل میں سفر کیا ہے تاکہ ریلوے کی کارکردگی کے بارے میں والد کو اگاہ کر سکے ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ جمعرات کی شب کو وفاقی وزیر ریلوے کی بیٹی جو لاہو گرامر سکول پڑھتی ہیں اپنے کلاس فیلو کے ہمرا ہ ریل میں سفر کیا اور وہ جمعہ کی دوپہر راولپنڈی پہنچیں ذرائع بتایا کہ یہ پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا تاکہ ریلوے کی کار کردگی کا جائزہ لیا جاسکے اور اس کو بہتر کرنے کی کوشش کی جائے یہی وجہ وزیر ریلوئے کی بیٹی نے ریل میں سفر کیا ہے

متعلقہ عنوان :