داؤدی بوہر جماعت کے پیشوا محمد برہان الدین بھارت میں انتقال کر گئے

ہفتہ 18 جنوری 2014 03:48

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2014ء)داؤد بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا محمد برہان الدین طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز ممبئی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا محمد برہان الدین 102 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ذرائع نے بتایا کہ محمد برہان الدین کافی عرصہ سے ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور انتقال کے بعد بڑی تعداد میں ان کے داؤدی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد ہسپتال کے باہر پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :