اعتزاز احسن چوروں کے وکیل ہیں ،سعد رفیق کا الزام

ہفتہ 18 جنوری 2014 03:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے قائد حزب اختلاف سینٹ اعتزاز احسن پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ چوروں کے وکیل ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ سعد رفیق ایک مقدمے میں فون کرکے اثر انداز ہونے کی کوشش کی جس میں میں وکیل تھا تو سعد رفیق نے کہا کہ آپ چوروں کے وکیل ہیں ۔