پاکستان کے سیکورٹی اداروں کے کمپیوٹر امریکہ کی نگرانی میں آگئے، امریکہ کا خفیہ ادارہ 'این ایس اے' دنیا بھر میں ذاتی استعمال کے ایک لاکھ سے زائد کمپیوٹروں کی جاسوسی میں بھی ملوث ، بعض پاکستانیوں کے زیرِ استعمال کمپیوٹر بھی جاسوسی کے اس پروگرام کا نشانہ بنے ہیں، امریکی اخبار کادعوی، 'این ایس اے' اپنے جاسوسی کے سافٹ ویئر کو کامیابی سے پاکستان کے سکیورٹی اداروں کے زیرِ استعمال کمپیوٹروں میں بھی داخل کرچکی ہے،رپورٹ میں دعوی

جمعہ 17 جنوری 2014 07:30

متعلقہ عنوان :