آسٹریلین اوپن ٹینس،امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راوٴنڈ میں باہر ہو گئیں

منگل 14 جنوری 2014 07:20

میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14جنوری۔ 2013ء)آسٹریلین اوپن ٹینس کامیلہ لگ گیا،پہلے ہی راوٴنڈمیں امریکا کی وینس ولیمز کوشکست کاسامنا کرناپڑا۔

(جاری ہے)

میلبرن میں ہونیوالے ایونٹ کے پہلے راوٴنڈ میں روس کی اکتریناماکارووا نے امریکا کی وینس ولیمزکوشکست دیدی۔رشین کھلاڑی کی جیت کااسکوردوچھ ،چھ چار اورچھ چاررہا۔جرمنی کی جولیا گورجز نے اٹلی کی سارہ ایرانی کوہراکرٹورنامنت سے باہرکردیا۔مینزسنگلز میں سیکنڈ سیڈنووک جوکووچ سلواکیہ کے لوکاس کوچھ تین ،سات چھ اورچھ ایک سے ہراکردوسر ے راوٴنڈمیں پہنچ گئے

متعلقہ عنوان :