کراچی ‘ چوہدری اسلم کیس میں مبینہ ملزم نعیم الله کے والد کو رہا کردیا گیا،رفیع الله صدیقی سے چار روز تک تفتیش کی گئی ‘ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے بھی حاصل کئے گئے‘ میڈیا رپورٹس

منگل 14 جنوری 2014 07:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14جنوری۔ 2013ء) چوہدری اسلم حملہ کیس میں مبینہ ملزم نعیم الله کے والد کو رہا کردیا گیا‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق خود کش بمبار نعیم الله کے والد رفیع الله صدیقی سے چار روز تک تفتیش کی گئی رفیع الله کے ڈی این اے ٹسٹ کیلئے نمونے بھی حاصل کئے گئے تفتیش مکمل ہونے تک رفیع الله کو شہر چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی رفیع الله کو تفتیش میں تعاون کرنے پر چھوڑا گیا ہے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ دو ہفتے بعد ملے گی رفیع الله کو کسی بھی وقت طلب کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :