وفاقی حکومت گوادر پورٹ کیلئے پانچ سو ایکڑ اراضی نیوی پورٹ کے حوالے ،اس کے ساتھ ملحقہ 84 ایکڑ اراضی کا قبضہ بھی حاصل کرے،سینٹ قائمہ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ کا مطالبہ ، وفاقی وزارت نیوی کو دینے کیلئے ایک ہزار ایکڑ متبادل زمین کی خریداری کیلئے 400 ملین روپے بلوچستان حکومت کو جاری ،بلوچستان حکومت کا محکمہ گوادر پورٹ پر کام کرنے والی چینی کمپنی کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، کمیٹی اجلاس سے چیئرمین سردار فتح محمد حسنی کا خطاب
منگل 14 جنوری 2014 07:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14جنوری۔ 2013ء)سینٹ کی قائمہ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ کے چیئرمین سردار فتح محمد حسنی نے ہدایت کی کہ ذیلی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی حکومت گوادر پورٹ کیلئے پانچ سو ایکڑ اراضی نیوی پورٹ کے حوالے کرے اور اس ساتھ ملحقہ 84 ایکڑ اراضی کا قبضہ بھی حاصل کرے۔ وفاقی وزارت پورٹس اینڈ شپنگ نیوی کو دینے کیلئے ایک ہزار ایکڑ متبادل زمین کی خریداری کیلئے 400 ملین روپے بلوچستان حکومت کو جاری کرے اور بلوچستان حکومت کا محکمہ مال گوادر پورٹ پر کام کرنے والی چینی کمپنی کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔
سابقہ دور حکومت نے صدر اور وزیراعظم کے حکم ناموں پر نیوی نے عمل درآمد نہیں کیا جس کی وجہ سے گوادر پورٹ اتھارٹی کے فنکشنل ہونے میں مشکلات ہیں۔(جاری ہے)
دنیا میں سونے تانبے اور معدنیات کے دوسرے بڑے قدرتی ذخائر کی دریافت‘ استعمال‘ بیرونی سرمایہ کاری سے پاکستان کو کھربوں ڈالر آمدنی ہوگی اور نیوی بھی پاکستان کا قومی ادارہ ہے۔ پورٹ کے فنگشنل ہونے سے نیوی کو بھی مالی فوائد حاصل ہوں گے اور نیوی کے ہی ذریعے اس کو استعمال کیا جائے گا۔
بین الاقوامی سطح کے اس اقتصادی منصبوے کی تکمیل کیلئے زمین کے حصول ‘ قاسم پورٹ کو رابطہ سڑکوں اور شاہراہوں سے منسلک کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں تاکہ چینی کمپنی سرمایہ کاری کے ذریعے ترقیاتی کاموں میں بہتری لا سکے اور بیرونی سرمایہ کاری میں بھی زیادہ سے زیادہ اضافہ ممکن بنایا جاسکے۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ 2001 میں 198 ملین سے شروع کردہ منصوبہ 288 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ مزید تاخیر سے اور زیادہ مالیت میں اضافے کا امکان ہے۔ این ایچ اے‘ این 85 اور M8 کو جلدازجلد مکمل کرکے گوادر پورٹ کے ساتھ منسلک ہونے والی سندھ‘ خیبرپختونخواہ اور پنجاب کی شاہراہوں کے علاوہ بالخصوص اندرون بلوچستان کے اضلاع کے ساتھ چھوٹی بڑی اور سڑکوں اور شاہراہوں کو جلد سے جلد بین اضلاعی طور پر منسلک کرے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کمیٹی نے آج پارلیمنٹ ہاؤ س میں منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران کیا۔ جس میں سینیٹرز شاہی سید‘ سردار محمد یعقوب ناصر‘ مسز نزہت صادق‘ سید الحسن مندوخیل‘ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین خان جمال دینی‘ سیکرٹری وزارت حبیب اللہ خٹک نے شرکت کی۔ سینیٹر فتح محمد حسن حسنی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاق کی طرف سے جاری کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں خرد برد اور کرپشن کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے قوم کے خزانے کی لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ایک ایک پائی کا حساب لیں گے۔ پارلیمنٹ کو غلط اعداد و شمار فراہم کیے جاتے ہیں۔ ریلوے ٹریک کیلئے وفاق سے 45 کروڑ روپے وصول کئے گئے لیکن حاصل کیے گئے فنڈز کیلئے ریلوے ٹریک موجود ہی نہیں۔چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نے آگاہ کیا کہ قدرتی گہرے سمندر کے حوالے سے گوادر پورٹ نا صرف خطے بلکہ دنیا کی بہترین پورٹ ہوگی جس پر موجودہ حالت میں ایک لاکھ میٹر ک ٹن سامان کو محفوظ کرنے اورترسیل کی گنجائش موجود ہے۔ اندرون بلوچستان کی سڑکوں کو منسلک کرنے اور نیوی کی پہاڑی کے ساتھ منسلک 84 ایکڑ زمین کی فراہمی کے ذریعے پورٹ تک براہ راست رسائی ممکن ہو جائے گی۔ 2008 تا حال صوبائی اور وفاقی حکومتوں نے نیوی سے زمین سے حصول کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں لیکن تاحال کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ وزیراعظم‘ وزیر دفاع اور صوبائی حکومت سرکاری جرگہ کے ذریعے معاملے کو جلد حل کریں جس سے پورٹ سے ٹرمینل تک کنٹینرز کی آمدرفت میں آسانی ہوگی اور بیرونی سرمایہ کاروں کے علاوہ اندرون ملک کاروباری فرموں کو بھی فائدے کے علاوہ چار بہار سے براہ راست پورٹ کو منسلک کرنے سے سینٹرل ایشیاء تک پاکستان کی رسائی آسان ہو جائے گی۔ سیکرٹری وزارت سے آگاہ کیا کہ چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کی خاطر وزیراعظم سیکرٹریٹ میں سیل قائم کردیا گیا ہے اور دونوں ممالک کے بین الوزارتی اجلاس اسی مہینے بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ ایف ڈبلیو او نے شاہراہوں پر کام کا آغاز کردیا ہے چیئرمین گوادر پورٹ نے بتایا کہ ڈریجر کی خریداری کیلئے وزارت خزانہ کو ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز کی سمری بھجوائی تھی لیکن نامنظور کردی گئی۔ چینی کمپنی نے تین کمپنیوں پر مشتمل الگ کنسورشیم بنا لیا ہے جسے سیکورٹی ایکسچینج آف پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ سیکرٹری نے مزید آگاہ کیا کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بارشوں کی وجہ سے بڑا پل ٹوٹ چکاہے اور چار چھوٹے پلوں میں درڑیں پڑ چکی ہیں این ایچ اے کو بار بار تحریری طور پر آگاہ کرنے کے باوجود کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔ سینیٹر سردار یعقوب ناصر نے کہا کہ چینی کمپنی کی سہولت کی خاطر ذیلی کمیٹی کے فیصلے کے تحت نیوی کی زمین جلد ازجلد حاصل کی جائے۔ نزہت صادق نے تجویز کیا کہ وفاقی حکومت ازخود صوبائی حکومت کے ساتھ معاملات طے کرے تاکہ پراجیکٹ جلد ازجلد مکمل ہو۔ اگلے اجلاس میں وزارت خزانہ‘ منصوبہ بندی کمیشن‘ این ایچ اے‘ محکمہ ریونیو بلوچستان کے حکام کو بھی طلب کرلیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 14 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
ٹیسٹ کرکٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی، سری لنکا کے کھلاڑیوں نے کیریر بیسٹ پوزیشنز حاصل کر لیں،قومی کپتان مصباح الحق کی آٹھویں پوزیشن برقرار،ن یونس خان نویں سے دسویں نمبر پر ا آگئے، بولنگ ... مزید
-
بھارت سے دوطرفہ سیریز کیلئے بات چیت ہوئی ہے لیکن ہم بھارت کو پہلے دعوت دینا چاہتے ہیں‘ صدر پی ایچ ایف ، ہاکی کے فروغ کیلئے نا راض اولمپیئنز کو منا نے کی پوری کو شش کررہے ہیں ، نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل ... مزید
-
آسٹریلین اوپن ٹینس،امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راوٴنڈ میں باہر ہو گئیں
-
بنگلہ دیش میں سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن کمیٹی ڈھاکہ پہنچ گئی
-
پنجاب یوتھ فیسٹیول میں یونین کونسل کی سطح کے مقابلوں کا نواں روز: 1,88,000 سے زائد کھلاڑیوں کی ریکارڈ شرکت
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا اعتزاز حسن کے اہلخانہ کیلئے پچاس لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
مسعود جنجوعہ لاپتہ کیس،مشرف سمیت 7افسران کے بیانات حلفی جمع کرادیئے گئے،بیانات حلفیہ کو خفیہ رکھنے کی وزارت دفاع کی استدعا مسترد، بیانات حلفی کی روشنی میں اپنی گذارشات تیار کرلیں ان کی سماعت پر ... مزید
-
سپریم کورٹ کی فورٹ عباس بہاولنگر سے لاپتہ خاور کی بازیابی کیلئے پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کی مہلت ،خاور کو عدالت میں پیش کیا جائے ورنہ ذمہ داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،جسٹس جواد ایس ... مزید
-
سینیٹ میں انسداد زنا بالجبر(فوجداری قوانین ترمیمی)بل2013 میں ترمیم سمیت تین بل پیش،چیئر مین نے متعلقہ کمیٹیوں کو بھیج دیئے
-
ہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں تمام اختیارات کی مالک ایگزیکٹو کمیٹی از خود غیر قانونی ہے، اس کے فیصلوں کی کیا حیثیت ہو سکتی ہے،سینیٹر شاہی سید ، فاؤنڈیشن نے بندربانٹ کی، ڈیپوٹیشن پر آنے والوں نے آپس میں کروڑوں ... مزید
-
شدید سردی میں گیس وبجلی بحران کے مسئلے پر بہت جلد قابو پالیاجائے گا ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،کوئٹہ میں سردی کا تیس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹا، اس وقت ہماری گیس کی ضرورت 150ایم ایم سی ایف ٹی سے بڑھ کر 180ایم ... مزید
-
قومی اسمبلی کی صنعت و پیداوار کمیٹی کا کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پر اظہار تشویش، وزارت سے 2009ء سے لیکر اب تک کھاد تیار کرنے والی کمپنیوں کے سالانہ منافع کا ریکارڈ طلب کرلیا
-
بارکھان/دکی ،سردار عبدالرحمن کھیتران دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران پرغلط الزامات عائد کئے ہیں ،جے یو آئی
-
تحریک انصاف نے خواتین اور گھریلو تشدد کے حوالے سے بل تیار کر لیا ہے، شاہ محمود قریشی ،حکومت خواتین اورگھریلو تشدد کے خلاف اسمبلی میں بل لائے، تحریک انصاف اس کی بھرپور حمایت کرے گی ،تحریک انصاف ملک ... مزید
-
لاہور،ولی خان بابر شہید کو تیسری برسی پر انسانی حقوق ایوارڈدیا گیا
-
اسلام آباد کا ریڈ زون محفوط ،متحدہ کے رہنماوٴں کو سیکورٹی فراہم کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے ،پرویز رشید
-
بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری اسلم کے اہل خانہ سے تعزیت،مغفرت کے لئے دعا
-
وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ سوتیلے پن کا سلوک نہ کرے ورنہ پانچ سال پورے نہیں کرسکے گی ، سینیٹر عبدالرؤف، وفاقی اداروں میں صوبائی کوٹہ پر عملدرآمد نہیں ہور ہا ہے، بلوچستان کو ایک خاص مقصد کے تحت ... مزید
-
اے جی پی آر طاہر محمود کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا،غضنفر عباس جیلانی نئے اے جی پی آر مقرر
-
چیئرمین نادرا کا استعفیٰ۔شناختی کارڈ اور ب فارم کا اجرا معطل
-
نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک اور نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئی ،کے ایس ای 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 26ہزار600پوائنٹ کی تاریخی سطح عبور کر گئی، مارکیٹ کے سرمائے ... مزید
-
مصری تارکین وطن کی اکثریت نے نئے آئین کے حق میں ووٹ دیدیا
-
اسرائیل ، سابق وزیر اعظم ایریل شیرون کی آخری رسوما ت ادا، فوجی اعزازات کے ساتھ تدفین کردی گئی ،غزہ سے ایریل شیرون کی تدفین کی جگہ پر راکٹ حملہ،خاندانی فارم کے نزدیک گرنے والے راکٹوں سے کوئی جانی ... مزید
-
ترک حکومت کا عدالتی اصلاحات کا پیکیج آئین کے خلاف نہیں، جسٹس کمیشن،حکومت عدالتی اصلاحات پر عمل کرے گی‘ وزیراعظم رجب طیب اردوان
-
جنیوا ٹو کانفرنس سے قبل شام میں ’جزوی جنگ بندی کی جائے، امریکا ، روس
-
جنوبی چین میں دھماکا، 14 ہلاک
-
بھارت پولیوسے پاک ،رسمی اعلان باقی ہے ،رپورٹ
-
اومان، کرپشن کے الزام میں سرکاری ونجی حکام کو سزا،بددعنوانی سنگین مسئلہ بن گیا، معاشی شعبے میں تشویش کی لہر
-
ایران کو ساڑھے پانچ سو ملین ڈالر ملنے کا امکان،جوہری معاہدے پر عمل سے جولائی تک سوا چار ارب ڈالر ملیں گے
-
بنکاک کا مکمل شٹ ڈاوٴن،شاہرائیں، ہسپتال، ہوٹل اور اسکول بند رہے ، فائر بریگیڈ کے پانچ اسٹیشن بھی متاثر، غیر یقینی صورت حال کے باعث رہائشیوں میں اشیائے خورد و نوش کی افراتفری میں خریداری اور ذخیرہ ... مزید
-
شمالی یمن میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہوئے ، سلفیوں کا بیان
-
جرمنی،انگلینڈ سے آنے والا چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،4افراد ہلاک
-
پوپ فرانسس نے 19نئے پادری نامزد کردئیے
-
شامی صدر مسجد میں منظرعام پر آگئے
-
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کو منسوخ کرنے کی اجازت دے دی،دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تین روز کی توسیع کے بعد انتخابی عمل ناممکن ہو ... مزید
-
پاکستان کو ہمیشہ اسی کی زبان میں جواب دیا جائیگا، جنرل بکرم سنگھ،سرحد پار کشیدگی میں کمی کے لئے ہمسایہ ملک کی جانب سے بھی مثبت رویئے کے مظاہرے کی ضرورت ہے،بھارتی آرمی چیف کی صحافیوں سے گفتگو، پاک ... مزید
-
جشن عید میلاالنبی آج مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ،ملک بھر میں چراغاں ،جشن کا سماں،عید میلاد النبی پر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات،کہیں موبائل سروس معطل تو کہیں ... مزید
-
وفاقی حکومت گوادر پورٹ کیلئے پانچ سو ایکڑ اراضی نیوی پورٹ کے حوالے ،اس کے ساتھ ملحقہ 84 ایکڑ اراضی کا قبضہ بھی حاصل کرے،سینٹ قائمہ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ کا مطالبہ ، وفاقی وزارت نیوی کو دینے کیلئے ... مزید
-
مقامی حکومتوں کے انتخابات سے قبل مردم شماری کرائی جائے ، مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیاں کی جائیں اور پھر الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کرے ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی ... مزید
-
نیب عوام سے لوٹے گئے اربوں روپے کی برآمدگی میں ناکام،82ارب کے اوگراسکینڈل کو 5 ماہ گزرجانے کے بعدبھی حتمی چالان مرتب نہ کیا جاسکا
-
راولپنڈی لاپتہ افراد کیس‘ سپریم کورٹ میں وزارت دفاع کے نمائندے کی سرزنش،لاپتہ افراد کا معاملہ نامکمل نہیں چھوڑ سکتے‘ وزارت دفاع کی معاونت یہی ہوگی کہ وہ بتائے لاپتہ افراد کہا ں ہیں؟‘ سپریم کورٹ،ایف ... مزید
-
پاکستان اوربھارت کے درمیان باہمی تجارت پرمذکرات آ ج منگل کو نئی دہلی میں ہونگے، بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا اعلان متوقع،دونوں ممالک کاباہمی تجارتی حجم 2ارب 60کروڑ ڈالرسے زائد ہے،آخری مذاکرات2012 ... مزید
-
توانائی کے شعبے میں عالمی بینک کے تعاون کا خیرمقدم کیا جائیگا، ممنون حسین ،دہشت گردی کا خاتمہ قومی سلامتی کا اہم مسئلہ ہے، علماء ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے امن اور بھائی چارے ... مزید
-
پیغمبر اسلام کی تعلیمات کے مطابق اپنی تمام توانائیاں وطن عزیز کی ترقی اور دین اسلام کے فروغ کے لئے وقف کرینگے ، پاکستان کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائیں گے،صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف ... مزید
-
عمران خان صوبائی حکومت پر صرف اظہار مایوسی ہی نہیں بلکہ مزید اقدامات کریں،سینٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کا مطالبہ، وفاقی حکومت سے طالبان سے مذاکرات پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، ... مزید
-
2004 ء سے لیکر رواں سال تک پاکستان میں370 ڈرون حملوں میں3428 افراد مارے گئے، 2889 دہشت گرد شامل ہیں، امریکی تھینک ٹینک کی رپورٹ
-
حکومت کا اتحادیوں کے 3 وزراء کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ ، جے یو آئی کے اکرم درانی ، مولانا عبدالغفور حیدری ، فاٹا سے عباس خان آفریدی شامل ہیں ، وزراء وزیراعظم کے دورہ سوئٹزرلینڈ سے پہلے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا طارق ملک کی برطرفی کالعدم قرار دے دی‘ بحالی کا نوٹیفکیشن جاری،عدالت نے حکم امتناعی دے کر فیصلہ 12 دسمبر کو محفوظ کرلیا تھا،چھٹیوں پر تھا‘ اسلام آباد آنے پر پتہ ... مزید
-
بجٹ میں 30 فیصد کٹ لگا کر 35 کروڑ روپے کی بچت کی گئی ملازمین کا حق نہیں مارا جائے گا تاہم شاہی خرچ بند ہوگئے ہیں، وزارت اطلاعات و نشریات ،قائد اعظم ریذیڈنسی کی بحالی کا کام صوبہ کررہا ہے۔ جہاں مدد کی ... مزید
-
چار سدہ :15 یرغمالی مسلح افراد کو پولیس نے سخت سکیورٹی میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ،مخالف گروپ نے مذکورہ افراد کے گھر کو آگ لگا کر مکمل مسمار کردیا ، آٹھ دن جاری رہنے والی دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.