صدرممنون حسین سے گورنرخیبرپختونخواکی ملاقات، وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 12 جنوری 2014 07:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12جنوری۔2013ء)خیبر پختونخواء کے گورنرانجینئرشوکت اللہ نے ہفتہ کو پشاور میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔انہوں نے وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقوں میں ترقیاتی سرگرمیوں اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا