اسلام آباد‘فوجداری قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2013 ء سینیٹ میں پیش ‘آرڈیننس کمیٹی کے سپرد کردیا گیا

ہفتہ 11 جنوری 2014 06:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جنوری۔2014ء) سینٹ میں فوجداری قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2013 ء پیش کردیا گیا چیئرمین سینٹ نے آرڈیننس متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا جمعہ کو سینٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے فوجداری قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2013 ء ایوان میں پیش کیا چیئرمین سینٹ نے معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :