سندھ پولیس چوہدری اسلم جیسے نڈر اور بہادر افسران سے بھر پڑی ہے، قائم علی شاہ ،چوہدری اسلم کی شہادت سے کراچی میں جاری ٹارگٹ آپریشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ اس سانحے نے پولیس افسران اور اہلکاروں میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کا نیا حوصلہ پیدا کردیا ہے، انشا اللہ تعالیٰ کراچی کو جلد پر امن اورروشنیوں کے شہرمیں تبدیل کرکے ہی سکھ کا سانس لیں گے، آرٹ کونسل کراچی کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب کے بعدصحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 11 جنوری 2014 06:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جنوری۔2014ء)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پولیس چوہدری اسلم جیسے نڈر اور بہادر افسران سے بھر پڑی ہے اور چوہدری اسلم کی شہادت سے کراچی میں جاری ٹارگٹ آپریشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ اس سانحے نے پولیس افسران اور اہلکاروں میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کا نیا حوصلہ پیدا کردیا ہے انہوں نے کہا کہ انشا اللہ تعالیٰ کراچی کو جلدہی پر امن اورروشنیوں کے شہرمیں تبدیل کرکے ہی سکھ کا سانس لیں گے ۔
جمعہ کی شب آرٹ کونسل کراچی کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب کے بعدصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ویراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی آئی ڈی ایس پی چوہدری اسلم ایک بہادرنڈر اور ایماندارافسر تھا جس نے دہشت گردوں کی دھمکیوں ‘ان پر حملے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ کے لئے نہ صرف اپنی جان کا نذرانہ دیا بلکہ سندھ پولیس فورس کے لئے ایک حوصلہ افزاراہ ہموارکی جس کو سیاسی قیادت‘سول سوسائٹی اور میڈیا نے مزید حوصلہ بخشا ہے ایک سوال کے جواب میں وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ جب ہم ایکشن لیں گے تواس کا ری ایکشن آئے گا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اورامن وامان کا مسئلہ کئی سالوں کا پرانا مسئلہ ہے جس کو حل کرنے میں بھی وقت لگے گاانہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردوں کے خلاف جاری ٹارگیٹ آپریشن پر بھاری رقوم خرچ کرنے کے علاوہ اپنی فورس کی قیمتی جانوں کی بھی قربانیاں دے رہی ہے جس کا حاصل مقصد یہاں کے شہریوں کو ایک پر امن ماحول فراہم کرنا ہے ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے سندھ اور پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا موقف پیش کردیا ہے اوراندازہ یہ لگ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات 23فروری کو کرائے گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 11 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ : گرین شرٹس نے 388رنز کے جواب میں 3وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنا لئے ، پہلی اننگز کا خسارہ کم کرنے کیلئے مزید 91رنز درکار ،پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین ایک بار پھر ناکام ، پروفیسر بھی ... مزید
-
ٹی 20ورلڈ کپ اور ایشیا کپ بنگلہ دیش میں ہی ہوں گے،نجم سیٹھی، بنگلہ دیش نے ہمیں بہترین سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، بنگلا دیش سے وطن واپسی پر گفتگو
-
مینز ہاکی ورلڈ لیگ بھارت میں شروع ہوگئی ،18 جنوری تک جاری لیگ میں8 ٹیمیں شرکت کریں گی
-
حکومت تعلیم کو معاشرے کے تمام طبقوں کیلئے آسان ، قابل رسائی اور ارزاں بنانے کے مشن پر کام کر رہی ہے،صدرممنون حسین،پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ ... مزید
-
چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ملک میں مسائل کے حل کیلئے سپریم کورٹ میں خصوصی ونگ قائم کردیا گیا ،پاکستانی اپنی شکایات میلز کے ذریعے بھجوا سکتے ہیں ، 24گھنٹوں کے اندر ان ... مزید
-
وزیراعلیٰ سے چینی کمپنی سیپکوiiiکے وفد کی ملاقات،ساہیوال میں کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے پر بات چیت،ساہیوال میں کوئلے سے پاور پلانٹس لگانے کے منصوبے کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔منصوبے پر عملدرآمدکیلئے ... مزید
-
سی این جی گیس سٹیشن پر گیس بندش ،حکومتی فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی ،حکومتی فیصلہ درست ہے، گیس پر پہلا حق گھریلو صارفین کا ہے، عدالت کا فیصلہ
-
کراچی ،مشرف کالونی میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان مقابلے میں 3 افراد ہلاک ، 2 پولیس اہلکار زخمی ، الفلاح ملت ٹاؤن کی مسجد میں بم دھماکہ 3 افراد زخمی
-
سندھ پولیس چوہدری اسلم جیسے نڈر اور بہادر افسران سے بھر پڑی ہے، قائم علی شاہ ،چوہدری اسلم کی شہادت سے کراچی میں جاری ٹارگٹ آپریشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ اس سانحے نے پولیس افسران اور اہلکاروں ... مزید
-
ملالہ یوسفزئی کا شہیدطالبعلم اعتزازاحسن کے اہل خانہ کوٹیلی فون ،5لاکھ روپے امدادکااعلان
-
یایس پی چوہدری اسلم بہادراور فرض شناس پولیس افسر تھے ،ملک و قوم کے لیے جان دے کر شہادت کا رتبہ پایا،شہباز شریف، چوہدری اسلم نے وطن پر جان قربان کر کے قوم کا سرفخر سے بلند کیا ،ایسے بہادر پولیس افسروں ... مزید
-
آج پورے صوبے میں کنفیوژن ہے، عدالت نے اسمبلی کے اختیارات کو یکسر مسترد کرکے حلقہ بندیاں ختم کردیں ،نثار احمد کھوڑو،جمہوری اصولوں کو اُٹھاکر پھینک دیا،صوبے میں حلقہ بندیاں نہیں ہیں، امیدواروں نے ... مزید
-
شہباز شریف کی طرف سے شہید ایس ایس پی محمد ہلال کے ورثاء کیلئے 20لاکھ روپے مالی امداد کی منظوری
-
عابد شیر علی کی پروٹوکول گاڑی سے ویگن کی ٹکر 2پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ، حادثے میں وزیر مملکت محفوظ رہے ، زخمیوں میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل
-
اسلام آباد‘فوجداری قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2013 ء سینیٹ میں پیش ‘آرڈیننس کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت میں پیش کرنے کی بجائے روٹس تبدیل کرنے اور اے ایف آئی سی لے جانے پر سیکورٹی پر مامور حکام سے تحقیقات شروع کر دی
-
اسلام آباد، ایس ای سی پی کی چھ ارب روپے کے ریٹیل سکوک بانڈزجاری کرنے کی منظوری ،سکوک بانڈز پہلی بار چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے سٹاک مارکیٹ میں جاری کئے جائیں گے
-
صفدر عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ3 امریکی فوجی ہلاک
-
امریکہ اور بھارت کے تعلقات بہت اہم ہیں ، اوبامہ بھارت کے ساتھ مربوط تعلقات کے خواہاں ہیں ، وائٹ ہاؤس ،امریکہ بھارت کے ساتھ تعلقات پر گہری نظر رکھتا ہے ، آنے والے وقت میں سیاسی اور معاشی سطح پر مضبوط ... مزید
-
ایران اور مغربی طاقتوں میں معاملات طے پاگئے،ایرانی میڈیا
-
صدرکرزئی کا طالبان قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ، امریکہ کو تشویش
-
جنیوا،ایران کے ساتھ عارضی معاہدے کے نفاذ پر مذاکرات جاری
-
ترک حکومت انٹرنیٹ کنٹرول کرنا چاہتی ہے،ترک اخبار
-
ہالینڈ،چار سو بچوں کو مبینہ طور پر جنسی استحصال کا نشانہ بنانے والا شخص عدالت میں پیش
-
جاسوسی کی کارروائیوں پر کنٹرول، اوباما فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئے
-
یورپی پارلیمنٹ کی سنوڈن کو گواہی دینے کے لیے دعوت
-
کینیا کی صومالیہ میں فضائی کارروائی، 30 شدت پسند ہلاک
-
شام،سرکاری فوج کے ساتھ لڑائی میں 45 باغی ہلاک
-
فرانسیسی جج کا مزاحیہ اداکار کے پروگرام پر پابندی ختم کرنے کا حکم، صدر فرانسو اولاندے کا مزاحیہ اداکار سے تعلقات بارے رپورٹ پرمیگزین کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر غور
-
مشرف پر غداری کیس میں ضابطہ فوجداری کا اطلاق ہو گا، خصوصی عدالت،خصوصی عدالت کے پاس ملزم کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر نے کا اختیا ر ہے ، قانون میں کوئی سقم نہیں، اگر کہیں کوئی کمی ہے تو وہاں عمومی اور ... مزید
-
مالاکنڈ سے35 لاپتہ افراد کے مقدمے میں وزیراعظم پاکستان سے بطور چیف ایگزیکٹو فیڈریشن عدالتی فیصلے پر عملدرآمد با رے رپورٹ طلب، لاپتہ افراد کے حوالے سے قانون سازی نہ کرنے پر وفاقی سیکرٹری قانون و ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کمان اینڈ کنٹرول سٹرٹیجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ ، جوہری اثاثوں کیلئے کمان اینڈ کنٹرول ، حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار ،ملکی دفاع میں جوہری پروگرام کو مرکزی حیثیت ... مزید
-
کراچی ، بم دھماکے میں جاں بحق ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم اور ان کے ڈرائیور اور محافظ کراچی میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں وزیرعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی اور ... مزید
-
مشرف کی اے ایف آئی سی میں آئندہ دو روز میں اینجیو پلاسٹی کئے جا نے کا امکا ن ،مشرف کا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول نارمل سطح پر آنے کے بعد اینجیو پلاسٹی کی جائے گی،ذرائع
-
کاروباری قرضہ سکیم میں اقربا پروری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سکیم میں صوبائی و معذور افراد کیلئے5 فیصد کوٹہ رکھا جائے ؛وزیر اعظم نواز شریف،مسترد شدہ درخواستوں کا دوبارہ جائزہ لر کر انہیں ... مزید
-
لاپتہ افراد کے معاملے پر حکومت سے اختلاف، اٹارنی جنرل منیراے ملک عہدے سے مستعفی، اٹارنی جنرل نے اپنا تحریری استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا ،عہدہ قبول کرنے سے پہلے حکومت سے یہ طے ہوگیاتھاکہ وہ دسمبر ... مزید
-
کراچی میں شہید چوہدری محمد اسلم اور خود کش حملہ کو ناکام بنانے والے اعتزاز حسن کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے سینٹ میں متفقہ قرار داد منظور،خیبرپختونخوااسمبلی میں اعتزازحسن اور چوہدری اسلم کے ایصال ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں الیکشن سندھ اور پنجاب سے پہلے کرانے پر غور شروع کر دیا
-
چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو ارسال کردیا ، استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پیش کیا ، حکومت کے ساتھ طویل جنگ لڑی ، ادارے کے وسیع تر مفاد میں ادارے سے مستعفی ہورہے ہیں ، نادرا ... مزید
-
رینکنگ میں بھارت سے بہتری پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ کیلئے اقدامات تسلیم کرنا ہے ،تسنیم اسلم،تھنک ٹینک کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے کتنا پرعزم ہے اور سنجیدہ ... مزید
-
ممبئی حملوں میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے‘ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید،کشمیری عوام بھارت کے شہری ہیں ان کا پاکستان کیساتھ بات چیت کرنے کا کوئی ... مزید
-
کراچی ،گلشن اقبال لیاری ایکسپریس وے پر بم دھماکے کی تحقیقاتی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق شہید ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر خودکش حملہ کیا گیا، دھماکے کی جگہ سے جسم کے ... مزید
-
پاکستان میں توانائی سے متعلق منصوبوں میں مالی معاونت پر غور کیلئے پاک چین ماہرین کاورکنگ گروپ قائم کر نے کا فیصلہ ، انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ پاکستان میں توانائی کے فوری اور تیز تر منصوبوں ... مزید
-
حکومت پی آئی اے کی بہتری اور مالی خسارے سے نکالنے کیلئے چھوٹے جہاز لیز پر لینے پر غور کررہی ہے‘شیخ آفتاب،خسارہ زیادہ ہونے کی وجہ سے وقفی طور پر چھوٹے روٹس بند کیے گئے ہیں گوگل کے ساتھ یوٹیوب کا لوکل ... مزید
-
سینٹ قائمہ کمیٹی کا موجودہ حکومت کے بیرون ملک مقیم تجارتی مشنز کی تعداد کم کرنے کیلے بنائی گئی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار ،بیرون ممالک میں قائم کمرشل سیکشنز اور مشنز کو ختم کرنا اور سفارتخانوں میں ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات کیلئے تیارہیں ،وفاقی وزیرمذہبی امور،تحریک طالبان سامنے آکربات کرے ،ٹیلی فون پربات چیت نہیں ہوتی،سرداریوسف
-
چوہدری اسلم شہید پر حملہ کرنیوالے مبینہ خود کش حملہ آورکی نعیم اللہ کے نام سے شناخت
-
اسلام آباد ‘ چیئرمین سینیٹ کااعلیٰ افسران کی دوہری شہریت سے متعلق نامکمل معلومات مہیا کرنے پر اظہار ربرہمی ‘ معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد
-
شیخ رشید کی جان کو خطرہ ، نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کو مناسب سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ،تحریک طالبان کے حملہ آور لال حویلی پر حملہ کرسکتے ہیں ، شیخ رشید کئی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.