عمران خان کرین خان ہیں،بلاول بھٹو

جمعرات 9 جنوری 2014 07:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9جنوری۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو کرین خان کہہ دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کرین خان ہیں۔

(جاری ہے)

میں نے وہ کہا ہے جو میاں نواز شریف‘ عمران خان اور نہ ہی ڈاکٹر طاہرالقادری کہہ سکے ہیں۔