سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیش کردہ میڈیکل رپورٹ اُردو پوائنٹ کو موصول

بدھ 8 جنوری 2014 04:06

اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جنوری۔2014ء)غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی گئی ہے، میڈیکل رپورٹ اُردو پوائنٹ کو موصول ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر اس رپورٹ کو شائع کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :