آصف علی زرداری کا خود جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
بدھ 8 جنوری 2014 04:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جنوری۔2014ء) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اپنے خلاف پولو گراؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران 9 جنوری کو خود احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
(جاری ہے)
پارٹی ذرائع نے منگل کو ”خبر رساں ادارے“ کو بتایا کہ آصف علی زرداری نے خود عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پروگرام کے مطابق آصف علی زرداری (آج) بدھ کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے اور وہ جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 8 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے دبئی میں شروع ہوگا ، دونوں ٹیموں میں تبدیلیاں تو ضرور ہوں گی، مقابلہ جم کر ہو گا ،کامیابی کے لیے پوری کوشش کریں گے، دبئی کی وکٹ پر اسپنرز کا کرداراہم ... مزید
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے اولڈ کیمپس ہاکی گراوٴنڈ میں آسٹروٹرف بچھانے کی منظور ی دے دی
-
رونالڈو نے400 گول کا سنگ میل طے کر لیا
-
اسکیئنگ کے دوران گر کر شدید زخمی ہونے والے لیجنڈ جرمن ڈرائیور شوماکر بدستور کوما میں،شوما کر کی حالت مستحکم،خطرے سے باہر نہیں آئے ہیں،معالجین:
-
’زندگی بھر کا دکھ‘: والکاٹ عالمی کپ سے باہر،انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے فارورڈ تھیو والکاٹ گھٹنے میں چوٹ لگنے کے باعث رواں سال جون اور جولائی میں برازیل میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں انگلینڈ ... مزید
-
کراچی میں موت کا رقص جاری ،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکاراور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 9افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا ،گلشن معمار سے 6افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ،مقتولین مزار کے مجاور ... مزید
-
کوئٹہ ،ضمنی بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی ایک سو 68 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب
-
منچھر جھیل سے آلودگی ختم کرنے کیلئے منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے‘سپریم کورٹ، لوگ مضر صحت پانی سے مر رہے ہیں اس طرح کی اجازت نہیں دیں گے،وزارت خزانہ جلد فنڈز جاری کرے تاکہ لوگوں کو آلودہ پانی سے بچایا ... مزید
-
حکومت سندھ کا تحفظ پاکستان آرڈیننس پر عملدرآمد کیلئے وفاق مکمل تعاون پر رضابندی کا اظہار ،پراسیکیوشن کے ذمرے میں تحفظ پاکستان آرڈیننس میں بعض قانونی معاملات کے حل کرنے کی طرف نشاندہی ، پراسیکیوشن ... مزید
-
شیریں مزاری کے اعتراضات مسترد، قومی اسمبلی کی دفاع کمیٹی میں سرویئنگ اینڈ میپنگ آرڈیننس 2013ء کثرت رائے سے منظور،کنٹونمنٹ لاء ترمیمی بل 2013ء پر غو ر آئندہ اجلاس تک ملتوی ،بل کے تحت سرویئنگ اور میپنگ ... مزید
-
مختلف سیاسی جماعتوں کے وکلاء پاکستان مسلم لیگ میں شامل ،ملک کو فلاحی بنانا چاہتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی ،فوری و سستے انصاف کی فراہمی اور عدلیہ کی بالادستی کیلئے چودھری پرویزالٰہی کے قائم کردہ ادارے ... مزید
-
اسلام آباد،وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم کانام تبدیل کرنے کیلئے صوبوں سے تجاویزطلب
-
کوئٹہ،ایف سی کی پنجگور میں ایک مطلوب شرپسند کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی،شرپسند کو گرفتاری سے بچانے والے پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید ، فرنٹیئر کور کی بروقت جوابی فائرنگ سے ... مزید
-
کالاشاہ کاکو، فلیکس لگانے کے تنازعہ پر دو متحار ب گروپ موچہ زن ، فائرنگ کا تبادلہ ، لیگی امیدوارکے بھائی سمیت 3افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا خواتین کو اخباری اور الیکٹرانک میڈیا میں اشتہارات کی زینت بنانے پر تشویش کا اظہار ،وزارت کوپیمرا سے متعلق زیر التواء کیسوں کو نمٹانے کیلئے عدالتوں ... مزید
-
مصر‘ آرمی چیف عبدالفاتح السیسی کاصدارتی الیکشن لڑنے کافیصلہ ، السیسی نے الیکشن میں حصہ لینے کافیصلہ صدارتی انتخابات کے لئے کسی اہم امیدوارکے سامنے نہ آنے کے باعث کیا، معزول صدر مرسی کی کابینہ ... مزید
-
امریکا نے بنگلہ دیش میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا ،الیکشن میں بنگلہ عوام کی ٹھیک ترجمانی نہیں ہوئی، حالیہ انتخابات کے دوران رونما ہونے والے تشدد کے واقعات پر امریکا کو تشویش ہے،ترجمان امریکی ... مزید
-
افغانستان‘ اتحادی فوج کے آپریشن کے دوران سولہ طالبان ہلاک‘ پندرہ زخمی
-
جنگی جنون،بھارت کاایٹمی صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹومیزائل کاتجربہ،میزائل ایٹمی ہتھیارے لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے
-
سپین کی شہزادی پر دھوکہ دہی کا الزام، عدالت نے بادشاہ ہوان کارلوس کی چھوٹی بیٹی کو منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت عدالت میں طلب کرلیا
-
انٹرنیٹ پر غیر محرم سے "چیٹنگ" حرام ہے،آیت اللہ علی خامنہ ای
-
مصر کا مسیحی فرقہ کرسمس کے موقع پر ملک میں بدامنی سے خوفزدہ،قبطی عیسائی 25 دسمبر کو دوسرے کرسمس منانا جائز نہیں سمجھتے جو یہ تہوار 25 دسمبر کے بجائے سات جنوری کو مناتے ہیں،رپورٹ
-
امریکہ میں شدید سردی کی لہر،درجہ حرارت خطرناک حد تک گرنے کی توقع، 20 برسوں کے دوران ملک میں یہ سب سے شدید سرد موسم ،بوسٹن، نیویارک اور واشنگٹن میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ... مزید
-
پرتشدد انتخابات، حسینہ واجد کی طرف سے اپنی فتح کا دفاع، الیکشن میں ہماری جماعت کی کامیابی جائز ہے،حسینہ واجد
-
امریکی خاتون ’جہاد جین‘ کو سزائے قید سنا دی گئی
-
رومانیہ ، سابق وزیراعظم کو بدعنوانی کے جرم میں چار برس قید کی سزا سنا دی گئی
-
شام، ملک کے شمال میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر سرکاری فضائیہ کے حملے،دس ہلاک
-
افغانستان‘ پولیس دس سالہ بچی کو خود کش جیکٹ پہنا کر خود کشی کیلئے مجبور کرنے والے طالبان کمانڈر کو تلاش کررہی ہے‘ افغان وزارت داخلہ
-
ترکی،کرپشن سکینڈل میں 350 پولیس افسران برطرف
-
سعودی وزیر خارجہ کی صدرو وزیراعظم سے ملاقات،باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ ،خطے کی صورتحال سمیت افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پربات چیت ،افغان امن عمل جاری رکھنے پر اتفاق،پاکستان او رسعودی عرب ... مزید
-
غداری کیس،مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش،دو روز کا مزید استثنیٰ مل گیا، جمعرات کو فیصلہ کریں گے کہ مزید استثنیٰ مل سکتا ہے یا نہیں،عدالت، غداری کے کسی مقدمہ میں بھی دوران سماعت ملزم کو گرفتار ... مزید
-
2014-15ء میں بھی مہنگائی میں اضافہ کا سلسلہ جاری رہے گا،آئی ایم ایف کا انتباہ،بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم سطح پر آگئے ،گردشی قرضہ کی ادائیگی سے نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ،معاشی اور ڈھانچہ جاتی ... مزید
-
آصف علی زرداری کا خود جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
-
پرویز مشرف کے مقدمے میں فوج کی حمایت کا تاثر درست نہیں ، آصف یاسین ،صرف وکلاء ہی سابق صدر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں ، عدالت میں کوئی فوجی نہیں ہے ، اے ایف آئی سی بہترین ہسپتال ہے ،وہاں مشرف کا صرف علاج ہورہا ... مزید
-
آئین میں غداری کا لفظ مملکت کیخلاف جرم سے بدل دیا جائے،چوہدری شجاعت حسین نے سینٹ میں آئین کے آرٹیکل 6میں ترمیم کا مسودہ جمع کرادیا، پرویز مشرف کو آئین کے تحت سزا ملنی چاہیے ، چوہدری شجاعت حسین ،3 نومبر ... مزید
-
ایسا لگتا ہے کہ پرویز مشرف کے لئے این آر او تھری لایا جارہا ہے،عمرا ن خان ،22سال سے لندن میں عیش کی زندگی گزارنے والے شخص کو کراچی کی اور نئی نئی اردو بولنے والے نوجوان کو سندھ کی فکر لاحق ہے ،لیکن ملک ... مزید
-
سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیش کردہ میڈیکل رپورٹ اُردو پوائنٹ کو موصول
-
سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے وزارت دفاع سے حتمی تاریخ مانگ لی ، فروری میں انتخابات نہ کرانے کی کہانی بہت پرانی ہے کوئی نئی کہانی سنائی جائے۔چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے ... مزید
-
عدالت 9 جنوری کو فریقوں کا موقف سننے کے بعد سابق صدر کو علاج معالجے کیلئے باہر بھیجنے کا فیصلہ کرے گی ،احمد رضا قصوری
-
سینیٹ کی قانون و انصاف کمیٹی میں مقامی حکومتوں کے انتخابات ان کی مدت ختم ہونے کے 45 دن کے اندر کرانے اور قبروں کی بے حرمتی سے متعلق ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور ، دوہری شہریت کے حامل افراد کو پاکستان ... مزید
-
قومی اسمبلی کی دفاع کمیٹی کا ملکی سلامتی پر خفیہ اداروں سے ان کیمرہ بریفنگ لینے،وزیرستان کے دورہ اور تینوں مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز میں جانے کا فیصلہ
-
خصوصی عدالت میں مشرف کو غدار کہنے کیخلاف درخواست دائر ،مشرف کیخلاف غدار کی بجائے آئین شکن کا لفظ استعمال کیا جائے‘ غدار کہنے سے فوج کی بدنامی ہوئی ،درخواست گزار
-
علامہ عبدالرشید غازی قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت،سابق پارلیمانی سیکریٹری برائے دفاع میجر(ر) تنویر حسین ہارون الرشید غازی کے گواہ بن گئے،میجر(ر)تنویر حسین کا طارق اسد سے رابطہ،گواہ بننے کی خواہش ... مزید
-
پہلے ہی کہا تھا کہ سعودی وزیرخارجہ کے دورہ کا مشر ف کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں، اب انہوں نے جن جذبات کا اظہار کیا ہے وہ قابل تحسین ہیں،پرویز رشید،مشرف نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیلااب اسے معمول ... مزید
-
فضل ربی لاپتہ کیس،ریاست لاپتہ افراد مقدمات میں شہریوں کو تحفظ دینے کی بجائے حقوق پامال کرنے میں مصروف ہے،یہ صورت حال ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے،جسٹس جواد ایس خواجہ، لاپتہ افراد کے مقدمات ... مزید
-
حکومت نے بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے شمسی ،ہوا،پانی اورکوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے متعدد منصوبے شروع کر رکھے ہیں،خواجہ آصف، پاکستان اور چین کے درمیان گڈانی میں چھ سو ساٹھ میگاواٹ کے کوئلے سے ... مزید
-
مشرف کا معاملہ عدالتوں میں ہے عدلیہ ہی بہتر فیصلہ کرسکتی ہے البتہ 17ویں ترمیم میں دیاگیا استثنیٰ 18ویں ترمیم نے ختم کردیاہے اب آئینی ماہرین اس کی تشریح کریں، مولانافضل الرحمن،قانون سازی کرکے تمام ... مزید
-
سندھ میں کوئی مہاجرنہیں ،مہاجرعارضی ہوتے ہیں جنہیں واپس جاناہوتاہے ،سیدخورشیدشاہ،ہجرت کرکے آنیو الے تمام لوگ سندھ دھرتی کے فرزندہیں ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
-
پرویزمشرف کے ٹرائل کیلئے سیاسی قوتوں اورمیڈیاکومتحدہوناچاہئے ،قانونی ماہرین،اگرمقدمہ چلاہے توپھراس اونٹ کوکس کروٹ بیٹھناچاہئے،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
مسلم لیگ ن کی حکومت مشرف کاٹرائل کرکے تاریخ رقم کریگی،پرویزرشید،آمریت کے دورکے سیاہ ترین فیصلوں سے پاکستان کی تاریخ بھری ہوئی ،آئین کے تحت مشرف کیخلاف کارروائی ہوگی ،نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.