نیب کا نواز شریف کے سب سے قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ
نیب کا حسن اور حسین نواز سمیت اسحاق ڈار کے علاوہ سیف الرحمان کو بھی انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے واپس لانے کا فیصلہ، چند روز میں وزارت داخلہ کو باضابطہ خط لکھا جائیگا
محمد علی پیر 25 جون 2018 23:06
(جاری ہے)
نیب اس حوالے سے وزارت داخلہ کو تحریری خط لکھے گا کہ ان دونوں مفرور ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے واپس لایا جائے اسی طرح نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں میں مفرور ملزم سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے وطن واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہے۔
ذرائع کے مطابق چیئر مین نیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ بیماری کا بہانہ کر کے لندن کی سڑکوں پر آزادانہ گھومنے والے اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لا کر قانونی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب سیف الرحمن کو بھی انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ میاں نواز شریف کے دونوں صاحبزادے اور اسحاق ڈار وطن واپسی کے حوالے سے آج کل میڈیا کی نظروں میں ہیں اور مفرور ملزمان بیماری کا بہانہ کر کے لندن میں اپنا قیام بڑھائے ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.