سرکاری ملازمین کے رہائشی الاونس میں بڑا اضافہ کردیا گیا
گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کے رہائشی الاونسز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن وفاقی حکومت نے جاری کردیا
سید فاخر عباس پیر 25 جون 2018 22:22
(جاری ہے)
اسی طرح اسلام آباد کے گریڈ 3 سے 6 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 2542 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کے گریڈ 3 سے 6 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 2235 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد کے گریڈ 7 سے 10 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 3797 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے .اسلام آباد کے گریڈ 11 سے 13 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 5728 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کے گریڈ 11 سے 13 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 4966 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ایسے ہی اسلام آباد کے گریڈ 14 سے 16 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 7169روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کے گریڈ 14 سے 16 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 6281 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔اسلام آباد کے گریڈ 17 سے 18 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 9525روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کے گریڈ 17 سے 18 کے ملازمین کے رہائشی الاونس میں 8310 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔مزید یہ کہ گریڈ 19 کے اسلام آباد کے ملازمین کے لیے 12ہزار 6سو63 روپے کا اضافہ کیا گیا جبکہ اسی گریڈ کے دیگر شہروں کے ملازمین کے لیے 10 ہزار 8 سو37 روپے کی گئی ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اس اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.