پی ٹی آئی کے رہنما اور این ای86 سے فخر عمر لالیکا نے کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
تاریخ اور عوام کے فیصلے کبھی غلط نہیں ہوتے،آصف زرداری
پیر 25 جون 2018 21:06
(جاری ہے)
اس موقع پر پیپلزپارٹی کے وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور، عامر فدا پراچہ اور فیصل گوندل بھی موجود تھے۔
فخر عمر لالیکا نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی واحد سیاسی پارٹی ہے جو عوام سے مخلص ہے اور جس کی قیادت نے عوام کی خاطر اپنی جانیں قربان کی ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے فخر عمر لالیکا کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اس لئے قافلے میں شامل ہونے والوں کا خلوص دل سے خیرمقدم کرتی ہے۔ آصف علی زرداری نے فخر عمر لالیکا کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیابی کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.