Live Updates

اس بار سارے سرکس کے شیر بھاگ گئے ہیں ‘بابر اعوان

کراچی میں واٹر وار نہ شروع ہوجائے،بغیر پیسے ایک بوند پانی نہیں ملتا

پیر 25 جون 2018 20:38

اس بار سارے سرکس کے شیر بھاگ گئے ہیں ‘بابر اعوان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اس بار سارے شیر بھاگ گئے ہیں، یہ سرکس کے شیر ہیں اصلی نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمارے خلاف طرح طرح کے مقدمات قائم کئے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے ووٹرز کو ایسی عزت دی کہ کلثوم نواز نے حلف ہی نہیں اٹھایا، یہ سرکس کے شیر ہیں اصلی نہیں۔بابر اعوان نے کہا کہ کراچی والوں کو بغیر پیسے ایک بوند پانی نہیں ملتا۔کراچی میں واٹر وار نہ شروع ہوجائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات