گورنرخیبرپختونخواکاگورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پراظہارافسوس

پیر 25 جون 2018 20:09

گورنرخیبرپختونخواکاگورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پراظہارافسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) گورنرخیبرپختونخوانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے گورنرسندھ محمدزبیر کے بھائی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں گورنرنے غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہرکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :