گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ عوام کے ساتھ ظلم کی انتہاء ہے‘ذکر اللہ مجاہد
گیس کی چوری ولیکج کی مد میں 21 ارب بھاری رقم کی وصولی جیسی عوام دشمن پالیسیوں کو فی الفور ختم کیا جائے
پیر 25 جون 2018 19:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے ہی ڈالر کی قیمت بڑھنے اور ملکی قرضہ جات میں بے پناہ اضافہ سے ملک میں مہنگائی کا طوفان اُمڈ آیا ہے ، روزمرہ گھریلوں استعمال میں آنے والی بجلی ، پٹرول سمیت خوردونوش سے آٹا ، چینی ، دالیں ، گھی سمیت سبزیوں تک کی قیمتیں غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیںجس سے عام آدمی کی زندگی اجیرن بن چکی ہے ۔
سابقہ حکومت نے ملکی معیشت کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا ہے جس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے ۔ ذکر اللہ مجاہد نے نگراں حکومت سے مطابلہ کیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے گھریلوں صارفین کیلئے مقرر کی گئی قیمتوں کافی الفور نوٹس لیا جائے اور چوری ، لیکج کی مد میں 21 ارب کی بھاری رقم کی وصولی کو غریب صارفین کی جیبوں سے وصولی کو ختم کیا جائے ورنہ متحدہ مجلس عمل اس عوامی مسئلے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.