بوریوالہ؛ سیشن جج کی موجودگی میں مسلم لیگ ن کے دو دھڑوں میں جھگڑا
مخالفین نے ایک دوسرے پر گولیاں چلا دیں ،گولی لگنے سے ایک بچہ شدید زخمی
سید فاخر عباس پیر 25 جون 2018 18:39
(جاری ہے)
ایسی صورتحال میں نہ صرف مختلف سیاسی جماعتوں کے مخالفین ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں بلکہ ایک ہی جماعت کے سیاسی مخالفین نے بھی ایک دوسرے کے خلاف محاذ کھڑا کر دیا جس میں ٹکٹ نہ مل پانا اور مخالف کو ٹکٹ مل جانا ایک اہم وجہ ہے۔
ان حالات میں کچھ علاقوں میں سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہو چکا ہے۔ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ آج بوریوالہ میں پیش آیا جہاں سیشن جج کی موجودگی میں مسلم لیگ ن کے دو دھڑے آپس میں لڑ پڑے۔بات بحث سے شروع ہوئی مگر بات گالم گلوچ تک جا پہنچی تو مخالفین نے ایک دوسرے کے خلاف ہتھیار نکال لیے ۔اس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک بچہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ہے۔جس کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے پولیس بھی موقع پر پہنچ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.