آئیفا میں سری دیوی کے نام بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
پیر 25 جون 2018 19:30
(جاری ہے)
ودیا بالن کی فلم تمہاری سلو کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا، اس فلم کی کہانی ایک شادی شدہ خاتون پر مبنی تھی جو ریڈیو جوکی بن کر اپنے خواب کو پورا کرتی ہیں۔عرفان خان کو ان کی فلم ہندی میڈیم کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
فلم ہندی میڈیم میں عرفان خان کے ساتھ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ہندی میڈیم کے ہدایت کار ساکت چوہدری کو بھی بہترین ڈائیریکٹر کا ایوارڈ ملا، تاہم صبا قمر کو کسی بھی ایوارڈ کے لیے نامزد نہیں کیا گیا۔بولی وڈ معروف اداکار انوپم کھیر کو انڈین سینما میں اتنے سالوں تک شاندار کام کرنے پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.