چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال لاہور پہنچ گئے

پیر 25 جون 2018 19:05

چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال گزشتہ دوپہر نیب لاہور کے دفاتر پہنچ گئے جہاں نیب لاہور کے حکام نے چیئرمین نیب کا خیر مقدم کیا اپنے دورہ نیب لاہور کے موقع پر نیب لاہور کے سربراہ نے چیئرمین نیب کو نیب لاہور کی کارکردگی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی اس موقع پر چیئرمین نیب نے مختلف درخواستوں کا جائزہ لیتے ہوئے نیب لاہور کو بعض درخواستوں پر انکوائری کے احکامات جاری کئے انہوں نے نیب عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات اور مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان سے ریکوری کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :