مسلم لیگ ق کاالیکشن کمیشن سےبلدیاتی اداروں کومعطل کرنےکا مطالبہ
بلدیاتی اداروں کومعطل کیےبغیرمنصفانہ، صاف اورشفاف الیکشن نہیں ہوسکتے،بلدیاتی ارکان اورچیئرمین پولنگ سٹاف پراثراندازہورہےہیں۔ق لیگی رہنماء چودھری پرویزالٰہی کی پارٹی رہنماؤں سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جون 2018 17:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نگران حکومتیں صاف و شفاف الیکشن کرانے کا دعویٰ کر رہی ہیں لیکن اگر 25 جولائی تک بلدیاتی اداروں کو معطل نہیں کیا جاتا تو نگران حکومتوں کا یہ دعویٰ حقیقت پر مبنی نہیں ہو گا لہٰذا نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کو فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے تاکہ الیکشن کی شفافیت کا ان کا دعویٰ حقیقت پر مبنی نظر آئے۔
دوسری جانبتحریک انصاف نے بھی الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیاہے کہ پولنگ کا وقت صبح 7بجے سے رات 8بجے تک کیا جائے۔ پولنگ کا وقت بڑھانے سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہاکہ نگراں حکومت نے افسران کی تعیناتی کرتے وقت ہوم ورک نہیں کیا۔اسی طرح سندھ میں بھی پیپلزپارٹی کے لوگوں کولگا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بیوروکریسی کی تقرروتبالوں کومسترد کرتے ہیں۔آئی جی اور چیف سیکرٹری سے مطالبہ ہے کہ ان افسران کی تعیناتیاں دوبارہ کی جائیں۔ترجمان پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افتخار چوہد ری اور خاندان ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث ہے،بلاتفریق انکوائری کی جائے،افتخار چوہدری کوشامل تفتیش نہ کرناانصاف کے منہ پرتھپڑ ہے۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.