بلدیاتی اداروں کو معطل کیے بغیر منصفانہ، صاف اور شفاف الیکشن نہیں ہو سکتے، چودھری پرویزالہی
بلدیاتی ارکان اور چیئرمین پولنگ سٹاف پر اثر انداز ہو رہے ہیں،ن لیگ کے امیدواروں کے جلسے کروا رہے ہیں،الیکشن کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے بلدیاتی اداروں کو 25 جولائی تک معطل کیا جائے، چودھری پرویزالہی کی لیگی رہنما ئو ں سے گفتگو
پیر 25 جون 2018 17:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نگران حکومتیں صاف و شفاف الیکشن کرانے کا دعوی کر رہی ہیں لیکن اگر 25 جولائی تک بلدیاتی اداروں کو معطل نہیں کیا جاتا تو نگران حکومتوں کا یہ دعوی حقیقت پر مبنی نہیں ہو گا لہذا نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کو فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے تاکہ الیکشن کی شفافیت کا ان کا دعوی حقیقت پر مبنی نظر آئے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.