دراز پر سال کی سب سے بڑی موبائل سیل 3 جولائی سے شروع ہوگی
پیر 25 جون 2018 17:34
(جاری ہے)
دراز موبائل ویک ہر قسم کے افراد کے لئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ انتہائی رعایتی موبائلز کی ہماری درجہ بندی صارفین کے متنوع طبقہ کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے کافی ہے۔ گزشتہ سالوں کی طرح موبائل ویک سیل ہفتہ بھر جاری رہے گی جس کا آغاز 3 جولائی کو Mi کے موبائل فونز کی فروخت کے ساتھ ہوگا۔ 4 جولائی کو Infinix، 5 جولائی کو Honor ، 6 جولائی کو OnePlus، 7 جولائی کو سام سنگ، 8 اور 9 جولائی کو تمام برانڈز پر فروخت کا آغاز ہوگا۔ دراز موبائل ویک 2018ء کے شریک سپانسرز Mi، انفی نیکس، ون پلس اور Honor ہیں۔ ان برانڈز میں سے ہر ایک نے ایشیاء کو عالمی کنزیومر ٹیکنالوجی کے نقشہ پر ڈالنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ یہ تمام برانڈز ایونٹ کے شریک سپانسرز کی حیثیت سے دراز موبائل ویک پر اپنی پراعتماد ٹیکنالوجیز کا آغاز کر رہے ہیں۔ دراز موبائل ویک 2018ء میں متعدد خصوصی فون جاری کئے جائیں گے۔ 3 جولائی کو Redmi Note 5 کا اجراء کیا جائے گا جبکہ 4 جولائی کو Infinix Smart 2 اور 6 جولائی کو One Plus 6 کا اجراء کیا جائے گا۔ موبائل ویک 2018ء پہلا موبائل سیل ایونٹ ہے جو ایپلی کیشن فرینڈلی ہے۔ موبائل ویک دراز ایپلی کیشن پر دراز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا جشن اور موبائل کی پہلی سوچ ہے۔ اس مرحلے پر صارفین کیو آر کوڈ سکین کر کے 1000 روپے تک کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ دراز ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کر کے موبائل ویک کا بہتر تجربہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ دراز ایپلی کیشن پر ڈیلز، وائوچرز اور بہت سی دیگر کی توقع ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.