سعودی عرب کو خواتین کی ڈرائیونگ سے 90ارب ڈالر کا فائدہ متوقع، ٹائمز آف انڈیا کا دعویٰ
سعودی معاشرے میں بہت ساری اصلاحات آئیں گی۔ سالانہ 70ہزار خواتین لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں گی
پیر 25 جون 2018 16:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا نے دعوی کیا ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت پر عملدرآمد سے سعودی اقتصاد کو 90ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا۔
یہ آمدنی سعودی آرامکو کے حصص سے ملنے والی رقم سے ملتی جلتی ہے۔ ہندوستانی جریدے نے توجہ دلائی کہ آرامکو کے 5فیصد حصص سے زیادہ سے زیادہ 100ارب ڈالر حاصل ہوسکیں گے۔ ڈرائیونگ پر عمل درآمد کے فیصلے کے بعد مذکورہ آمدنی کے حصول میں قدرے وقت لگے گا۔ اسکی بدولت سعودی معاشرے میں بہت ساری اصلاحات آئیں گی۔ سالانہ 70ہزار خواتین لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.