طیاروں کی کمی اور متعدد فنی خرابیوں کے باعث تیس سے زائد پروازیں متاثر ‘
مسافروں کو پریشانی کا سامنا جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 654 منسوخ ، پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 655 ، ایئربلیو کی ریاض جانے والی پرواز 474 ،ایئربلیو کی ریاض سے آنے والی پرواز 475 ،ایئربلیو کی شارجہ جانے والی پرواز 412 ،ایئربلیو کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413 ،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پروازبھی تاخیر کا شکار ہوگئی
پیر 25 جون 2018 16:52
(جاری ہے)
ایئرپورٹ فلائٹ انکوائری کے مطابق جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 654 منسوخ ، پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 655 ، ایئربلیو کی ریاض جانے والی پرواز 474 ،ایئربلیو کی ریاض سے آنے والی پرواز 475 ،ایئربلیو کی شارجہ جانے والی پرواز 412 ،ایئربلیو کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413 ،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 657 ،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز پی کے 653 ،شاہین ایئر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 776 ،شاہین ایئر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 777 ، شاہین ایئر کی کراچی سیآنے والی پرواز 144 منسوخ کر دی گئی متعدد فنی خرابیوں کے باعث شاہین ایئر کی جدہ جانے والی عمرہ پرواز 717 دس گھنٹے لیٹ ، شاہین ایئر کی جدہ سے آنے والی عمرہ پرواز 718 بارہ گھنٹے ، عمان ایئر کی مسقط سے آنے والی پرواز 343 ایک گھنٹہ ،ایئربلیو کی دبئی سے آنے والی پرواز 411 دو گھنٹے ،ایئربلیو کی ابوظہبی جانے والی پرواز 430 دو گھنٹے لیٹ ، ایئربلیو کی دبئی جانے والی پرواز 410 ساڑھے 4 گھنٹے لیٹ روانہ ، امارات ایئر کی دبئی جانے والی پرواز 623 تیس منٹ لیٹ ، اتحاد ایئر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241 پینتیس منٹ لیٹ پہنچی اتحاد ایئر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242 تیس منٹ لیٹ روانہ ، کویت ایئر کی کویت جانے والی پرواز 204 تیس منٹ لیٹ ،ترکش ایئر کی استنبول جانے والی پرواز 715 تیس منٹ لیٹ روانہ،گلف ایئر کی بحرین سے آنے والی پرواز 764 بیس منٹ لیٹ پہنچی،گلف ایئر کی بحرین جانے والی پرواز 765 تیس منٹ لیٹ روانہ ، قطر ایئر کی دوحہ جانے والی پرواز 629 ایک گھنٹہ 20 منٹ لیٹ روانہ،سعودی ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 734 ایک گھنٹہ لیٹ ہوئی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.