صدرآزاد کشمیر سے نامور سکالر ڈاکٹر اکبر احمد، ابن خلدون اور سابق پاکستانی ہائی کمشنر برائے برطانیہ کی ملاقات
آزاد کشمیر کی جامعات میں ڈاکٹر اکبر کے لیکچرز سے نوجوان طلباء میں تحقیق کا جذبہ بڑھے گا ،وہ سائنسی بنیادوں پر تحقیق کر کے اہل مغرب کے اسلام کیخلاف جھوٹے پروپیگنڈے کو زاہل کریں گے ،ْ سردار مسعود خان
پیر 25 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
صدر مسعود نے کہا کہ آزاد کشمیر کی مختلف جامعات میں ڈاکٹر اکبر کے لیکچرز سے نوجوان طلباء میں تحقیق کا جذبہ بڑھے گا اور وہ سائنسی بنیادوں پر تحقیق کر کے اہل مغرب کے اسلام کے خلاف کیے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کو زاہل کریں گے۔
اس موقع پر وائس چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آزاد جموں و کشمیر جامعہ ڈاکٹر کلیم عباسی، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ڈین فیکلٹی آف آرٹس، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم ڈین فیکلٹی آف سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر بشیراحمد کنٹھ، ڈین فیکلٹی آف ہیلتھ سائنسز بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.