سلمان خان، پرابھو دیوا اور کترینہ کیف کی شکاگو میں دبنگ ٹور میں پرفارمنس نے دھوم مچا دی

پیر 25 جون 2018 15:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان،، پرابھو دیوا اور کترینہ کیف کی شکاگو میں دبنگ ٹور کے دوران پرفارمنس نے دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کے دبنگ ٹور کے اٹلانٹا میں بلاک بسٹر آغاز کے بعد شکاگو میں اداکارہ کترینہ کیف، پرابھو دیوا، جیکولین فرنینڈس، سوناکشی سنہا، ڈیزی شا اور سلمان خان نے ڈانس پرفارمنس نے دھوم مچا دی جس میں سلمان خان نے سوناکشی سنہا، ڈیزی شا، کترینہ کیف اور جیکولین فرنینڈس کے ساتھ ڈانس کیا جبکہ اس موقع پر گلوکار گرو رندھاوا نے اپنی گلوکاری سے سب کو متاثر کیا۔۔

متعلقہ عنوان :